تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 556 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 556

Dor کا نعرہ لگائے گا۔خود مولوی آپس میں کٹ مریں گے۔اور ہر ایک مرتے وقت یہ ہی تصویر کرتا جائے گا۔که لیس ادھر روح نے جسم خاکی سے پرواز کی اور اُدھر باغ جنت کے دروازہ پر رمضنوان نے استقبال کیا۔پھر کیا ہے ہزاروں حسین و جمیل حوریں ہوگی۔اور عیش وعشرت کی وہ رنگ رلیاں جن کا ایک حقیر نمونہ واجد علی شاہ کی زندگی میں پایا جاتا تھا۔خوب سمجھ لو کہ پاکستان میں جو کچھ ہورہا ہے۔یہ مولویا نہ ذہن کا کرشمہ ہے۔اور دوسرے ملکوں میں بھی اسلام کے چہرہ پہ یہ مولوی ہی کی کولتار مل رہے ہیں۔آج ساری دنیا میں غیر مسلم ان وافقات سے ایک ہی نتیجہ نکال رہے ہیں۔اور وہ یہ کہ اسلام اور تعصب مترادف ہیں۔اور یہ کہ قرآن و قتل کے درمیان ایسا گہرا رشتہ ہے کہ چولی دامن کا ساتھ ہے۔جب اسلام کے روحانی لیڈروں کا یہ حال۔تو بابو راد پٹیل یا دوسرے ایسے مخالفوں کی شکایت کیوں کیجئے کہتے ہیں کہ غیروں نے کیا ہمکو تباہ بنده پر ور کہیں پہنوں ہی کا یہ کام نہ ہو لے مصر می پریس (انه علی بهادر خان) مصر کے مشہور صحافی جناب عبد القادر حمزہ نے پاکستان میں مذہب کے عنوان سے اختبار البلاغ میں ایک خصوصی مقالہ سپر واشاعت کیا جس کا خلاصہ اخبار مدینہ منور (۲۸ مارچ ۱۹۵۳) میں حسب ذیل الفاظ میں شائع ہوا۔: مہ قاہرہ ۱۲۳ تاریخ اخبار البلاغ کے پر ویرائٹر عبد القادر حمزہ پچھلے دنوں مصری اخبار ٹولیوں کے وفد کے رکن کی حیثیت سے پاکستان گئے تھے۔آپ نے اپنے اخبار کے صفحہ اول پر ایک مضمون شائع کیا ہے جس میں واضح کیا گیا ہے کہ پاکستان میں مذہب کے نام پر ناجائز فائدہ اٹھایا جارہا ہے علماء اور دوسرے لوگ عوام کے کورانہ عقائد سے بے جا استفادہ کر رہے ہیں ه بجواله مدرسه ۲۸ مارچ ۱۹۵۳ است