تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 504 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 504

۵۰۲ اس لیے دیا تھا تا کہ نا واقف لوگ اُن کے جال میں پھنس سکیں۔اب اس حقیقت میں کوئی شک نہیں رہا کہ ان کی یہ تحریک سارے ملک کے خلاف ایک مکمل سانه ش تھی جس کا مقصد یہ تھا کہ ملک میں یداسنی پھیلانے کے بعد حکومت کو بالکل بیکار کر دیا جائے۔یہ کام صرف ملک کے دشمنوں کا ہی ہو سکتا ہے ہے تحریک پاکستان کے ایک عظیم رہنا جناب حمید نظامی نے اپنے اخبار نوائے وقت میں فوج کا شکریہ کے زیر عنوان لکھا : - یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ ہر مار پچ رس۱۹۵۳ء) کو لاہور شہر میں سول نظم دنستی پوری طرح تباہ ہو چکا تھا اور اگر چند گھنٹے اور مارشل لاء نافذ نہ کیا جاتا تو پاکستان کے اس قدیم ترین تاریخی شہر میں بلا امتیاز عقیدہ کسی شہری کے جان ومال کی حفاظت کی کوئی ضمانت نہ تھی۔ہمیں یہ کتنے میں کوئی قاتل نہیں کہ اگر لاہور کے حالات کو بہ وقت ر بلکہ یہ کہنا زیادہ موزوں ہو گا کہ آخری وقت پر سنبھال نہ لیا جاتا تو لا قانونیت کی آگ سارے صوبہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی۔اس اعتبار سے فوج نے صرف لاہور کو ہی نہیں سارے صوبہ کو بچا لیا ہے۔ہم پاکستانی فوج کا نہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں یات دوم : حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کو ۱۸۹۲ء میں الہام ہوا کہ انى مهين من اراد اهانتك » له جناب مولوی عبد الرحیم صاحب الشرفت مدير المنبر لائل پور (فیصل آباد ) تحر فرماتے ہیں :۔قادیانیوں کے ہاں یہ بات عقیدے کی شکل اختیار کر چکی ہے کہ جو گردہ اور شخص مرزا غلام احمد کی نبوت کو چیلنج کرتا ہے یا قا دیانی جماعت کی مخالفت کے در پہلے ہوتا ہے وہ انجام کار ذلیل و خوار ہوتا ہے۔اس پر مرزا غلام احمد صاحب کا یہ الہام ہر قادیانی کے دردِ زبان ہے۔انى مه من ارادا ان میں ہر اس شخص کو ذلیل کروں گا۔جو تیری لے نوائے وقت ۱۶ مئی 993 ملا نے نوائے وقت لاہور ، ارمئی ۱۹۵۳ء سے آئینہ کمالات اسلام صلا طبع اوّل