تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 485
رَزَقْنَهُمْ يُنْفِقُونَ ، أُولَئِكَ هُمُ الْمُؤْمِنُونَ حَقًّاه رسورۃ انفال (ع ۱ ) مومن وہ ہیں کہ ذکر الہی کے وقت ان کے دلوں میں خون پیدا ہوتا ہے اور جب آیات تلاوت کی جاتی ہیں تو ان کا ایمان بڑھتا ہے۔اور وہ خدا پر بھروسہ کرتے ہیں اور نمازہ قائم کرتے اور خدا کے بخشے ہوئے رزق کو خرچ کرتے ہیں۔یہی لوگ ہیں بیچے ایمان والے۔د قرآن پ ع ۱۵) (٢) فَا لَمْ يَسْتَجِيبُو الكُمْ فَاعْلَمُوا أَنَّمَا اُنْزِلَ بِعِلْمِ اللَّهِ وَانْ لا إِلهَ إِلَّا هُوَ فَهَلْ اَنْتُمْ مُسْلِمُونَ ٥ (۲) ہو۔(هود- ع ۲) اگر وہ تمہاری بات کا جواب نہ دے سکیں تو سمجھ لو کہ یہ قرآن خدا کے مسلم کے مطابق اُترا ہے اور یہ کہ اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔پس کیا تم مسلمان ر قرآن (۲۶) (۳) وَ اِذْ اَوْحَيْتُ إِلَى الْحَوَارِينَ أَنْ آمِنُوا بِي وَبِرَسُولِي قَالُوا آمَنَّا وَاشْهَدْ بِاَنَّنَا مُسْلِمُونَ۔المائده ع١٥) اور ہم نے حواریوں کو وحی کی کہ وہ مجھ پر اور میرے رسول پر ایمان لائیں۔انہوں نے کہا ہم ایمان لائے اور گواہ رہو کہ ہم مسلمان ہیں۔ر قرآن پ ع ۵) (٣) قُلْ إِنَّمَا يُوحَى إِلَى انَّمَا الهُكُمْ اللهُ وَاحِدٌ فَهَلْ أَنْتُمْ مُسْلِمُونَه (الانبیاء (ع) کہہ دو کہ مجھ کو تو یہی حکم ملا ہے کہ تمہارا معبود صرف ایک ہے۔پس کیا تم اسلام قبول کرتے ہو۔( قرآن ع ) (ه) فَإِنْ تَابُوا وَاقَامُوا الصَّلوةَ وَآتَوُا الزَّعُوةَ فَإِخْوَانَكُمْ في الدِّينِ۔(توبه ۲ ع)