تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 486 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 486

۴۸۴ اگر وہ تائب ہو کر نمازہ قائم کریں اور زکواۃ ادا کریں تو وہ تمہارے دینی بھائی ہیں۔ر قرآن پ ع ) (4) فَا مِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ النَّبِيِّ الْأُمِّنِ الَّذِي يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَكَلِمَاتِهِ وَاتَّبِعُوهُ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ۔(اعراف (۲۰) پس تم اللہ اور اُس کے نبی امی کی رسالت پر ایمان لاڈ جو خود بھی اللہ اور اس کے کلمات پر ایمان لایا ہے۔اور تم اس کی پیر دی کہ وہ تا کہ ہدایت پاؤ۔(قرآن شد ع ١٠) اب خواہ آپ کسی ایک آیت سے لفظ مسلم " اور مومن کی تعریف اخذ کریں یا تمام آیات کو ملا کر کوئی نتیجہ نکالیں ، خلاصہ یہی ہے کہ جو شخص خدا کی توحید اور صاحب قرآن کی رسالت کا قائل ہے نمانہ قائم کرتا اور نہ کواۃ ادا کرتا ہے وہ مسلمان ہے ، سچا مومن ہے ، مسلمانوں کا بھائی ہے۔ہدایت یافتہ ہے اور سواری تو خدا اور اس کے رسول پر ایمان لا کہ لوگوں کو گوا دنیا تے ہیں کہ بِاثْنَا مُسْلِمُونَ - قرآن کے بعد صاحب قرآن کی طرف آئیے اور دیکھیئے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کو مسلم قرار دیا ہے :- (۱) حضرت جبرئیل نے پوچھا ایمان کیا ہے ؟ فرمایا ایمان یہ ہے کہ تم اللہ پر اللہ کے فرشتوں پر، اس کی ملاقات پر ، اس کے رسولوں پر ، دوسری زندگی پر یقین کرو۔فرشتے نے پوچھا اور اسلام ؛ فرمایا اسلام یہ ہے کہ تم اللہ ہی کی عبادت کردہ اس کے ساتھ کسی کو شریک نه کرد - نماز قائم کرد، زکواۃ ادا کر دی۔رمضان کے روزے رکھو۔(بخاری کتاب الایمان) (۲) اسلام کی بنیادی پانچ چیزوں پر ہے۔اس بات کی شہادت کہ خدا کے سوا کوئی معبود نہیں I