تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 447 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 447

۴۴۵ چاہتے تھے کہ تحریک صرف انہیں کی تخلیق نہیں ہے بلکہ ہر مسلمان اس کے پیچھے ہے۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں انہوں نے اس موضوع کو اپنی واحد سیاسی اجارہ داری بنا رکھا تھا۔لیکن جب انہوں نے دیکھا کہ ایسی صورت حال پیدا ہو گئی کہ وہ سیاسی طور پر مٹ جائیں گے تو انہوں نے اس مسئلہ کو عوام کی دلچسپی کا سوال بنا دیا۔گواہ کے بیان کے مطابق ان کا خیال یہ تھا کہ اگر مطالبات منظور کہ لیے گئے وہ اپنی ذاتی فتح کا دعوی کریں کیونکہ وہ اس مسئلہ کے بانی تھے لیکن کوئی نقصان پہنچا تو شخص اس میں شریک ہوگا اے که روزنامه ملت او مور ۹ جنوری ۱۹۹۲