تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 448 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 448

۴۴۶ پانچواں باب تحقیقاتی عدالت کی کارروائی یکم جولائی ۱۹۵۳ء سے مشروع ہو کر ۲۸ فروری ۱۹۵۳ تک جاری رہی۔کل ۱۱۷ اجلاس ہوئے۔حین میں ۹۲ اجلاس مشہادتوں کی سماعت اور اندراج کے لیے مخصوص رہے۔شہادت ۲۳ جنوری ۱۹۵۳ء کو ختم ہوئی اور اس مقدمے پر بحث کا آغاز یکم فروری کواور انتقام ۱۲۸ فروری ۹۵ یہ کو ہوا۔اس تحقیقات کا ریکار ڈ تحریری بیانات ۳۶۰۰ صفحات اور شہادت کے ۲۷۰۰ صفحات پر مشتمل ہے۔تین سو انتالیس دستاویزیں رسماً عدالت میں پیش کی گئیں۔اور شہادت اور سحبت کے دوران میں کثیر التعداد کتابوں ، کتابچوں ، رسالوں اور اخباروں کے حوالے دیئے گئے۔علاوہ بریں عدالت کو کثیر التعداد چھٹیاں بھی وصول ہوئیں جو کئی کئی صفحوں پر لکھی ہوئی تھیں۔اور چند کی میخوامت تو سو صفحے سے بھی زیادہ مفتی۔عدالت نے ایک ایک میٹھی کو نہایت احتیاط سے پڑھا اور پانچ ہفتوں میں اپنے تار یا فکر مرتب کیے اور رپورٹ قلمبند کی جو انگریزی میں اور اپریل ۱۹۵۳ء کو شائع کر دی گئی۔یہ رپورٹ بڑی تقطیع کے ۲۰۷ صفحات اور تقریبا ایک لاکھ الفاظ پر مشتمل تھی۔بعد میں اس کا اردو ایڈیشن بھی شائع کیا گیا۔اگر چه حالات سراسر نا موافق تھے اور ماحول انتہائی تحقیقاتی عدالت کی رپورٹ اور مخالفت تمام خداتعالی کے فضل وکرم اور حضرت جماعت احمدیہ کی بریت و مظلومیت مصلح موعود کے تحریری و تقریری بیانات کے نتیجہ میں معرز نہ عدالت کے سامنے صداقت بہت حد تک آشکار ہوگئی۔حق کا بول بالا ہوا۔جماعت احمدیہ کی یہ تیت، اور مظلومیت ثابت ہوئی اور اس کے مخالفین کے مظالم اور خفیہ منصو بے پوری طرح بے نقاب لے رپورٹ تحقیقاتی عدالت برائے تحقیقات منادات پنجاب ۱۹۵۳ صفحه ۲۰