تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 446 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 446

لام سلام سلام جواب: جی ہاں مجھے کئی مخطوطے جن میں مجھے قتل کی دھمکی دی گئی تھی۔سوال :۔کیا آپ نے اس دھمکی کا کسی سے ذکر کیا۔مثال کے طور پر وزیر اعظم۔مسٹر گورمانی اور ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی سے ؟ جواب :۔جی ہاں میں نے اس کا ذکر مسٹر گورمانی اور ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی سے کیا۔سوال :۔آپ ان مطالبات کے خلات کیوں مجھے ؟ جواب:۔میں آپ کو پہلے ہی بتا چکا ہوں کہ یہ مطالبات بعض سیاسی طالع آزماؤں نے سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے کیسے تھے۔سوال کیا آپ مطالبات سے متفق ہیں ؟ جواب :۔اب کوئی مطالبہ ہی نہیں۔سوال : کیا آپ سمجھتے ہیں کہ احمدی اس بات کے مستحق ہیں کہ انہیں اقلیت قرار دیا جائے ؟ جواب :۔ہر گنہ نہیں۔سوال: کیا آپ سمجھتے ہیں کہ موجودہ وزیر خارجہ کو اُن کے عہدے سے ہٹا دیا جائے ؟ جواب :۔جی نہیں۔سوال :۔کیا آپ سمجھتے ہیں کہ احمدیوں کو کلیدی ملازمتوں سے علیحدہ کر دیا جائے ؟ جواب:۔ایسی تجویز تو مہند و شہریوں کے متعلق بھی پیش نہیں کرنی چاہیے لے مسٹر غیاث الدین احمد صاحب ہوم سیکرٹری ہوم سیکر بڑی حکومت پنجاب کا بیان حکومت پنجاب نے کہا۔سیکرٹری : - اس بات میں کسی شک وشبہ کی گنجائش نہیں ہے کہ قادیانیوں کے خلاف تحریک کے مبلغ ، محرک احدادہ تھے۔انہوں نے عدالت سے کہا کہ وہ عوام کے مذہبی جذبات سے ناجائز فائدہ اٹھانے کے لیے اس سیاسی غرض سے کام لے رہے تھے تاکہ وہ سیاسی طور پر دوبارہ زندہ ہو جائیں۔۔۔انہوں نے کہا کہ ختم رسالت پر مسلمان کا بنیادی عقیدہ ہے۔لیکن احرار تحریک پھیلانا اور یہ ظاہر کرنا به روزنامه مات لاہور ۲۵ دسمبر ۹۵۳ ر مت کالم شد