تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 445
کو تشدد کے ذرائع استعمال کرنے سے بانہ رکھا جائے کالے ستیکی صاحب نے پر سپلم دیدہ واقعہ بیان کیا :- چیف ایڈیٹر زمیندار مسٹر ہے۔آری شیلی | انا ادارہ اور میاں ممتاز محمد خاں کے درمیان ایک شریفانہ معاہدہ کرنے کے سوال پر میری موجودگی میں بحث کی گئی تھی۔احرار کی طرف سے صاحبزادہ فیض الحسن اور سید عطاء اللہ شاہ بنجار می اور دوسری طرف سے مولانا اختر علی خاں نے باتیں کی تھیں سمجھوتہ یہ ہوا تھا کہ احمرار احمدیوں کے خلاف تحریک جاری رکھیں گے۔اور مسٹر دولتانہ صوبے میں ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کریں گے۔اس کے بدلے میں احرار کو انتخابات اور دوسرے معاملات میں مسٹر دولتانہ کی حمایت کرنی تھی۔یہ معاہدہ غالباً جولانی شاء میں مسٹر دولتانہ کی مرمی سے واپسی کے بعد ہوا تھا یہ نہ ملک کے نامور صحافی جناب حمید نظامی جناب مجید نظامی ما مدیر دنا نوائے وقت لاہور کا بیان صاحب کے بیان کا ایک حصہ : - " سوال:۔کیا آپ مطالبات کے حق میں تھے ؟ جواب :۔جی نہیں۔ہر گز نہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے ان مطالبات کے خلافت کچھ نہیں لکھا۔مسٹر حمید نظامی نے کہا میرا جواب دہی ہے جو میں نے مسٹر غیاث الدین احمد مہوم سیکرٹری اور خندان قربان علی خان انسپکٹر جنرل پولیس کو دیا تھا کہ اگر میں نے صاف اور واضح لفظوں میں ان مطالب کے خلاف لکھا ہوتا تو مجھے کسی تحفظ کی توقع نہ تھی۔اور میرا دفتر محکمہ تعلقات عامہ کے اشارہ پر ملا کہ راکھ کر دیا ہوتا۔جو اس تحریک کو ہوا دے رہا تھا۔سوال سے:۔اگر آپ نے ان مطالبات کی مخالفت کی ہوتی تو کیا آپ کے اخبار کی اشاعت کم نہ ہوتی؟ جواب:۔میں نے کبھی اخبار کی فروخت کو اپنی پالیسی پر اثر انداز نہیں ہونے دیا۔سوال : کیا آپ کو کسی ذاتی نقصان کا خدشہ تھا ؟ لے " ملت ۲ نومبر ۱۹۵۳ ء مٹہ کالم ۵ و به ملت ۱۳در نومبر ۱۹۵۳ ۶ مث کالم ۳