تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 420 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 420

MA تغیر قرآن و دریاچه قرآن (انگریزی) | حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر صاحب نے اور فتح احمد ۱۳۳۲ ش ۲۱ ر د سمبر ۱۹۵۳ء کو سیدنا حضرت کاف منل جج صاحبان کو تحفہ مصلح موعود کی خدمت بابرکت میں حسب ذین مکتوب لکھا :۔بسم الله الرحمن الرحيم نحمده ونصلى على رسوله الكريم سید نا را السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ شیخ بشیر احمد صاحب کی تجویز ہے کہ جماعت کی خدمات دینی کا اثر پیدا کرنے کے لیے تفسیر قرآن مجید انگریزی کی دو جلدیں اور دیباچہ قرآن مجید انگریزی مطبوعہ امریکہ کے دو نسخے ج صاحبان کو تحفہ پیش کر دیئے جائیں اور ترجمہ قرآن مجید بزبان سواحیلی اور ترجمہ بزبان ڈرچ دکھا دیا جائے۔سو حضور اس کی اجازت فرما دیں۔نیز ڈچ ترجمہ جو حضور کے پاس ہے وہ چند دن کے لیے عنایت فرماویں۔خاکسار مرزا بشیر احمد ۱۲/۱۲/۵۳ سید نا حضرت مصلح موعود نے اپنے قلم مبارک سے یہ الفاظ لکھے ے مناسب ہو گا، مرے دل میں خود بھی یہ خیال آیا تھا " چنا نچہ حضرت امام مہمام کی اجازت سے جماعت احمدیہ کی طرف سے تفسیر قرآن اور دیباچہ قرآن (انگریزی) کاردرمانی تحفہ فاضل جج صاحبان کو پیش کر دیا گیا اور سواحیلی اور ڈچ تراجم قرآن دکھا دیئے گئے۔جناب مولوی عبد الرحیم صاحب اشرف مدير المنبر نے اس اہم واقعہ کا ذکر نہایت اثر انگیز الفاظ میں کیا ہے لکھتے ہیں :۔پہلا ضابطہ قیام وارتقاء یہ ہے وَأَمَّا مَا يَنْفَعُ النَّاسَ نَيْمَكُتُ فِي الْأَرْضِ ہر وہ چیز جو انسانیت کے لیے نفع رساں ہوا سے زمین پہ قیام وبقاء عطاء ہوتا ہے۔۔