تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 333
غلیظ و غضب کا اظہار پایا جاتا ہے علاوہ ازیں اہلسنت و الجماعت کے مسلمہ گزشتہ بزرگان واولیا ء نے بھی حضرات شیعہ کے بارے میں فتویٰ کفر دیا ہے حوالجات ذیل ملاحظہ ہوں۔(3) حضرت مجدد الف ثانی سرہندی رحمہ الل یار کا توی فر بخلاف اصحاب شیعہ اثنا عشریہ - (مکتوبات امام ربانی جلد نمبرات مکتوب نجار چرام) اب حضرت سید عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہعلیہ کا فتوی رغنیتہ الطالبين مع زبدة السالکین شاه او نه دستگیری اردو ترجها غنیتہ الطالبین شائع کردہ ملک سراج دین اینڈ سنز لاہور بار چهارم مطبوعہ پنجاب پولیس منا ۱۳۷ باب بعنوان محمد مصطفے" کی امانت کی فضلیت اور بزرگی ) اسی طرح اہلسنت والجماعت کے بریلوی فرقہ کے علماء مندرجہ ذیل فتوی علمائے دیوبند کے خلاف صادر کرچکے ہیں :- (1) حضرت مولانا احمد رضا خاں صاحب بریلوی اور علمائے حرمین شریفین کے دستخطوں سے بیوی شائع ہوا ہے۔وبالجملة هؤلاء الطوائف كلّهم كفار مرتدون خارجون عن الاسلام يا جماع المسلمين " رحسام الحرمين على منحر الكفر والمين مع سلیس ترجمہ اردو سمی بنام تاریخ بین احکام و تصدیقات، اعلام ۲۵ لایه مطبع اہل سنت والجماعة بریلی ۳۲۲اره با ساول ما منعنف مولوی احمد رضا خاں بہ بیوی) یعنی یہ سب گرده یعنی گنگوهبه متخانویه - نانو تو یہ دیوبندیہ وغیرہ مسلمانوں کے اجماع کی رو سے کفار مرتد اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں اور اس کتاب کے ٹائیٹل پیج پر لکھا ہے۔حبس در سالہ بذاء میں مسلمانوں کو آفتاب کی طرح روشن کر دکھایا کہ طائفہ قادیانیہ گنگوھی۔تھانو یہ نانو تو یہ و دیوبندیہ و انشا ہم نے خدا اور رسول کی شان کو کیا کچھ گھٹا یا علمائے حرمین شریفین نے باجماع امت ان سب کو زندیق و مرتد فرمایا ان کو مولوی در کنار مسلمان جاننے یا ان کے پاس بیٹھنے ان سے بات کرنے زمہر و حرام و تباہ کن اسلام بتلایا۔(ب) پھر اسی کتاب میں مولانامحمد قاسم صاحب نانوتوی بانی دیوبند مولوی اشرف علی صاحب تھانوی