تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 334
مولوی محمود الحسن صاحب و دیگر دیوبندی خیال کے علماء کی نسبت یہ فتوی درج ہے کہ :۔یہ قطعا مرتد اور کافر ہیں اور ان کا ارتداد و کفر اشد درجہ تک پہنچ چکا ہے ایسا کہ جوان مرتدوں اور کافروں کے ارتداد و کفر میں شک کرے وہ بھی اپنی جیسا مرتد کا فر ہے۔۔۔۔۔۔ان کے پیچھے نماز پڑھنے کا تو ذکر ہی کیا اپنے پیچھے نہیں نماز نہ پڑھنے دیں۔۔۔۔۔۔جان کو کافر نہ کہے گا وہ خود کافر ہو جائے گا اور اس کی عورت اس کے عقد سے باہر ہو جائے گی اور جو اولاد ہو گی ازدرہ کے شریعت ترکہ نہ پائیگی " یہ عرض کرنا ضروری ہے کہ یہ فتوے حضرت مولانا احمد رضاخاں صاحب آف بریلی کا شائع کردہ ہے جو فرقہ حیفہ بریلویہ کے بانی اور مولانا ابوالحسنات صاحب صدر جمعیتہ العلمائے پاکستان وصدر مجلس عمل نیز ان کے والد مولوی دیدار علی صاحب کے پیر ومرشد تھے اس فتوے کے بارے میں مولانا ابوالحسنات صاحب سے دریافت کیا جا سکتا ہے۔اور یہ بھی پوچھا جاسکتا ہے کہ ان کے پیرو مرشد کے اس فتوے کے بعد که دیو بندی بالاجماع کا فر ہیں انہیں کیا شبہ ہے ؟ آیا یہ کہ ان کے پیر نے غلطی کی تھی یا یہ کہ اجماع کوئی دلیل نہیں ہوتا ؟ (ج) وہابیہ دیوبند یہ اپنی عبارتوں میں نام اولیاء انبیاء حتے کہ حضرت سید الاولین والا خرین صلی اللہ علیہ وسلم کی اور خاص ذات باری تعالیٰ کی اہانت و مہتک کرنے کی وجہ سے قطع امرند کا فر ہیں اوران کا ارتداد و کفر سخت سخت سجت الله درجہ تک پہنچ چکا ہے ایسا کہ جوان مرتدوں اور کافروں کے انتداد د کفر میں شک کرے وہ بھی اپنی جیسا مرند و کا فر ہے مسلمانوں کو چاہیئے کہ ان سے بالکل ہی محتر از مجتنب ہیں ان کے پیچھے نماز پڑھنے کا ذکر ہی کیا اپنے چھے بھی انکو نماز نہ پڑھنے دیں اور نہ ہی اپنی مسجدوں میں گھنے دیں نہ ان کا ذبیحہ کھائیں اور نہ ہی ان کی شادی و غمنی میں شریک ہوں نہ اپنے ہاں ان کو آنے دیں یہ بیمار ہوں تو عیادت کو نہ جائیں مریں تو گاڑتے تو اپنے میں شرکت نہ کریں مسلمانوں کے قبرستان میں نہ دیں۔(ملاحظہ ہو تین سو علمائے المبسنت والجماعت کا متفقہ فتوے مطبوعہ حسن برقی پریس اشتیاق منزل نمبر۶۳ میو روڈ لکھنو) اس پر بس نہیں بلکہ علما کرام ومفتیان اہلسنت والجماعت اہلحدیث سلمانوں کے متعلق بھی اسی قسم کا فوٹے دیا ہے کہ :۔بدعت کھر والے شقی ان کے کفر پہ آگاہی لازم ہے اسلام کے نام کو بہر دہ بنائے ہیں۔مرتد ہیں باجماع امت اسلام سے خارج ہیں جوان کے اقوال کا معتقد ہوگا کا فردگراہ ہو گا کچھ شک نہیں کہ یہ خارجی ہیں اور