تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 325
دوسرا باب حضرت مصلح موعود نے صرف ہدایات پر ہی اکتفا نہیں کیا بلکہ اپنے قلم مبارک سے تین نہایت اہم دستاویزات تحریر فرمائیں جو تحریری بیانات کی شکل میں صدر انجمن احمدیہ کی طرف سے داخل عدالت کی گئی تھیں۔چین کی تفصیل یہ ہے :۔تحقیقاتی تحق کمشن سرسات سوالوں کے جوابات نیہ جوابات ایڈوکیٹ صدر انجن احمد یہ ربوہ کے ذریعہ ۱۲۹ اگست ۱۹۵۳ء کو عدالت میں داخل کیسے گئے اور بعد ازاں ان کو پہلے اخبار المصلح کراچی مورخہ دار نومبر ۱۹۵۳ء میں نذیر اشاعت کیا گیا۔اور۔پھر دارالتقلید اردو بازار لاہور نے مندرجہ بالا عنوان ہی سے رسالہ کی شکل میں اس کو بہت کثرت سے شائع کیا۔اس نہایت اہم دستاویز کا متن درج ذیل ہے :- ذیل میں ان سات سوالوں کا جواب درج کیا جاتا ہے جو حکومت پنجاب کے مقرر کردہ تحقیقاتی کمیشن نے گزشتہ مساوات کی تحقیق کے تعلق میں صدر انجمن احمد یہ ربوہ سے کیسے تھے اور صدر انجمن احمدیہ نے ان سوالوں کا جواب تیار کرا کے اپنے وکیل کے ذریعہ عدالت میں داخل کیا : موالنمبر: جومسلمان مرزا غلام احمد صاحب کو نبی یعنی علم اور مامور من اللہ نہیں مانتے کیا وہ مومن اور مسلمان ہیں ؟ جواب: مسلم اور مومن، قرآن مجید کے محاورات کو دیکھتے ہوئے دو الگ الگ منے رکھتے ہیں۔مسلم نام امت محمدیہ کے افراد کا ہے اور " ایمان" در اصل اس روحانی اور قلبی کیفیت کا نام ہے میں کو کوئی دوسرا جان نہیں سکتا۔خدا تعالیٰ ہی اس سے واقف ہوتا ہے۔جہاں تک لفظ مسلم کا تعلق ہے قرآن کریم کی آیت ھو ستمكم المسلمين (سورة ع ع )