تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 312 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 312

کی رہائش مقررہ شرائط کے ماتحت دوسروں کے لیے بھی کھلی ہے۔۲۶ - قتل مرند کا مسئلہ۔مرتد کے لفظ کی تشریح۔۲۷ - جماعت احمدیہ کا حق شہر بیت اور شہریت کا اسلامی نظریہ۔۲۸۔ہر جماعت کو اپنے عقائد اور خیالات کی تبلیغ کا حق ہے۔تبلیغ کے متعلق جماعت احمدیہ کا پر امن نظر یہ۔خیالات کا پُر امن تبادلہ ملک کی ذہنی اور علمی اور عملی ترقی کے لیے مفید ہے ( اخْتَلَافُ أُمّتى رَحْمَةٌ) - ۲۹ - جماعت احمدیہ کی شاندار اسلامی خدمات (اندرون ملک میں اور بیرون ملک میں)۔۔جماعت احمدیہ کی اسلامی خدمات کے متعلق غیر از جماعت لوگوں کے تعریفی اعلانات - ۱ - جماعت احمدیہ کی مخالف پارٹیاں اور ان کی ہم آہنگی۔۳۲۔جماعت اسلامی کے نظریات اور امن شکن کارروائیاں۔۳۳ - احداسہ اور مجلس عمل کے نظریات اور امن شکن کارروانیاں۔۳۴ - راست اقدام کے نظریہ کی حقیقت اور اسلام کی رو سے اس کا عدم جواز۔۳۵ - گزشتہ فسادات میں جماعت اسلامی اور ساحرانہ اور مجلس عمل کی ذمہ داری۔۳۶ - مساوات کا بروقت انسداد نہ کرنے کے متعلق حکومت کی ذمہ داری (اور صوبہ کی حکومت کی خاص ذمہ داری ) ه مضادات ایک منظم اور سوچی بھی سکیم کے ماتحت ہوئے۔۳۸ - منادات کا بھیانک نفسہ اور اگر خدانخواستہ یہ فسادات کامیاب ہوتے۔تو ان کے نتائج ملک کے لیے تباہ کن ہوتے۔۳۹ - اگر حکومت وقت پر اپنی ذمہ داری کا احساس کرتی تو سول انتظام کے ماتحت بھی فسادات کا انسداد کر سکتی مفتی مگر حالات پیش آمدہ میں مارشل لاء کا نفانہ ناگزیر ہو گیا۔۔اس قسم کے فسادات کا بیرونی دنیا پر انتہائی طور پر ناگوار ائشه حضرت مصلح موعود کی ہدایات حضرت اقدس صلی المحمود نے منترت صاحبزادہ صاحب کو اپنے خطوط میں قدم قدم پر بیش بہا اورقیمتی بات پربات