تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 228 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 228

۲۲۶۔۔۔۔۔۔۔برا و گرم به مکتوب تمام احباب جماعت تک پہنچا دیں اور کوشش کریں کہ احبا جماعت پنجوقتہ نمازوں کے علاوہ ان ایام میں تہجد کا بھی التزام کریں اور اپنے اوقات کو زیادہ سے زیادہ ذکر الہی اور دعاؤں کے لیے وقف رکھیں۔خدا تعالیٰ ہمیں بے شمار رحمتیں اور برکتیں دینے کا فیصلہ کر چکا ہے۔اے کاش ہم اس کے وفادار ثابت ہوں اور اس کے دامن سے لپٹ کہ ان برکتوں کے طالب ہوں جو ہمیشہ صادقوں کے لیے مقدر ہیں۔والسلام ناظر دعوة وتبليغ نه بوه ۳۲ ۲۰۰۳ بسم الله الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلى على رسوله الكريم والسلام على عبد المسيح الموعود برادرم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ۔سید تا حضرت خلیفہ المسیح الثانی ایدہ اللہ الودود کی صحت کے متعلق نانہ ترین رپورٹ یہ ہے کہ عام طبیعت اچھی ہے پاؤں میں درد ہے اللہ تعالیٰ حضور کو صحت کاملہ عاجلہ بخشے۔" احباب یہ خبر سن کر بے حد خوشی محسوس کر یں گے کہ درس قرآن کی وہ پاک محفل جس سے جماعت کئی دنوں سے محروم تھی کل ہفتہ سے پھر شروع ہو گئی ہے چنانچہ کل حضور نے سورۃ مریم ع کی بعض آیات کی لطیف تغییر بیان فرمائی اور بائیبل کے مقابل قرآن مجید کے نظریات کی صداقت کو تاریخ اور عقل کی روشنی میں ثابت کر دکھایا کہ مسیح کی پیدائش جیسا کہ بائیبل میں آیا ہے دسمبر میں نہیں ہوئی بلکہ ایسے موسم میں ہوئی جب کھجوریں کہتی ہیں۔نیروبی را فریضہ) سے مبلغ احمدیت جناب شیخ مبارک احمد صاحب نے بذریعہ مکتوب احباب جماعت کو یہ مژدہ سنایا ہے کہ قرآن کریم کے سوا میلی ترجمہ کے آخری مسودات پر لیس کے سپرد کر دیے گئے ہیں اور خدا کے فضل سے اُمید ہے کہ ماہ اڈیڑھ ماہ تک قرآن کریم کا ترجمہ چھپ کر تیار ہو جائے گا۔احباب دعا فرما دیں کہ اللہ تعالیٰ جناب شیخ صاحب موصوف کی اس دینی است کو قبول فرما ہے اور قرآن کی روشن تعلیمات کی بدولت افریقہ کا تاریک بہت اعظم جگمگا اٹھے۔شیخ صاحب موصوف نے اپنے مکتوب میں نیروبی کے مشہورہ روزہ نامہ ڈیلی کرانیکل کے تراشنے بھی ارسال کیے ہیں جن میں پنجاب کی موجودہ ایجی ٹیشن کا ذکر ہے اور لکھا ہے کہ اس ایجی ٹیشن