تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 224 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 224

۲۲۲ اطلاع دیا کریں۔کیونکہ تاخیر سے تشویش ہوتی ہے۔رو ستخط) زین العابدین ولی اللہ ناظر دعوت و تبلیغ ریوه ہم الله ارحمن الرحیم ما و افصل مسل رسوله الكريم والسلام على عبده المسيح الموعود برادرم ! اسلام علیکم ورحمة الله به کاندا۔خدا کرے کہ آپ اور دیگر جملہ برادران احمدیت بخیر و عافیت ہوں۔سید نا حضرت مصلح موعود د ایدہ اللہ الودود کی صحت کے متعلق تازہ ترین رپورٹ یہ ہے کہ حضور کے پاؤں میں تکلیف کچھ زیادہ ہے مگر کھانسی میں کمی ہے۔اللہ تعالیٰ ہمارہ سے آقا و صحت کاملہ عاجلہ بخشتے اور ہزاروں برکتوں اور کامرانیوں کے ساتھ لمبی عمر عطا فرما دے آج اور کل حضور پر نور نے خانیوال لالمپور - ہر گھٹنا۔لالہ موسی - چک پیار۔کراچی محمد آباد اسٹیٹ سندھ اور مسلم کے بعض خدام کو شرف ملاقات بخشا۔مربی دین متی مولوی نذیر احمد صاحب مبشر نے گولڈ کوسٹ رافریقہ) سے یہ خوشکن اطلاع دی ہے کہ کماسی میں جماعت احمدیہ کے بیرون پاکستان میں سب سے پہلے کا لج کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔انہوں نے مزید خبردی ہے کہ اس تقریب پر علاقہ کے بڑے بڑے رڈ سا کے علاوہ شانٹی کے بادشاہ بھی شامل ہوئے سنگ بنیاد کی تقریب کا آغانہ کلام پاک کی تلاوت سے کیا گیا۔وکیل المال ثانی تحریک جدید تریہ فرماتے ہیں کہ امر ما رچ کو سید نا حضرت۔۔۔ایده الله تعالیٰ کی خدمت میں سو فیصدی چندہ ادا کرنے والے مخلصین جماعت کی پہلی فہرست بغر من دعا پیش کی جائے گی۔آپ تمام احباب جماعت کو اس کی اطلاع دیدیں اور پھر زور تحریک فرما دیں کہ احباب اپنے وعدوں کو حتی الوسع جلد تو ادا فرمائیں۔ہم میں سے کسے معلوم نہیں کہ تحریک جدید کے ذریعہ دنیا کے تمام بیرونی ممالک میں تبلیغ دین حق کا وسیع کام ہو رہا ہے۔رہبوت الذکر ناقل) تعمیر ہورہی ہیں اور رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت و ناموس کے قیام کے لیے دنیا کی مختلف زبانوں میں لٹریچر شائع کیا جارہا ہے