تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 225 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 225

پس سر فرد جماعت کا اولین فرض ہے کہ وہ اس مقدس کام کو جاری رکھنے اور اس کو وسیع کرنے میں ہرممکن کوشش سے کام لیتے ہوئے زیادہ سے زیادہ حصہ ہے۔مشکلات ضرور میں مگر ان مشکلات پر قابو پانے کا بھی یہی طریق ہے کہ ہم خدا کے دین کی شاعت کہیں اس طرح خدا عرش سے ہماری حفاظت کرے گا اور ہمیں اپنی برکتوں سے نوازے گا۔براہ کرم تمام احبات جماعت تک یہ مکتوب بھی پہنچا دیں اور احباب ربوہ کا ہدیہ سلام بھی۔خدا آپ کے ساتھ ہوا ور خدمت دین اور خدمت ملک درقوم کی توفیق بخشے آمین۔والسلام ناظر دعوة و تبلیغ ربوه ۳-۳-۱۷ بسم الله الرحمن الرحيم محمدہ و نصلی علی رسوله الكريم والسلام على عبده المسيح الموعود السلام علیکم ورحمتہ اللہ ویہ کا نہ برادرم ! حضرت اقدس۔۔۔۔۔۔ایدہ اللہ بنصرہ العزیز کی صحت کے متعلق تانہ ہ ترین رپورٹ مظہر ہے کہ کھانسی کو آرام ہے۔ٹانگ کی دردمیں اضافہ ہے اور پاؤں کی درد میں بھی قدرے تخفیف ہے اللہ تعالیٰ حضور کو صحت کاملہ عاجلہ بخشے۔آج حضور نے سیالکوٹ - گوجرانوالہ چکوال اور لاہور کے بعض خدام کو مشرف ملاقات بخشا اور اوکاڑہ۔سکھر - گوگیرہ - کنری۔کوٹے مریم یارخاں۔پنڈی گھیپ لیاقت پور اور دوسری جماعتوں کے متعدد خطوط حضور کی خدمت میں موصول ہوئے۔الحمد للہ کہ بحیثیت مجموعی حالات پہلے سے بہتر ہو رہے ہیں۔ہمارے محبوب وطن اور محبوب جماعت پر منڈلانے والے بادل اب آہستہ آہستہ چھٹ رہے ہیں اور خدا کے فضل سے مطلع صاف ہو رہا ہے۔لیکن ابھی حالات پوری طرح تسلی بخش نہیں۔احباب کو ہوشیار رہنا چاہیے اور دعائیں جاری رکھتی چا ہیں۔لاہور کی ایک معتز نہ غیر احمدی خاتون نے حضرت خلیفہ المسیح الثانی اید اللہ بنصرہ العزیز سے بذریعہ مکتوب یہ استفسار کیا ہے کہ آپ نے شاہ میں اپنی ایک نظریہ میں جو یہ فرمایا تھا کہ ان کا اسلام اور ہے اور ہمارا اور۔اُن کا خدا اور ہے اور ہمارا اور۔ہمارا حج اور ہے اور شہ دنقل مطابق اصل۔اصل لفظ افاقہ ہے سہو کتابت کی وجہ سے اضافہ لکھا گیا ہے۔مرتب