تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 159
106 لگانے شروع کر دیئے۔مجھے احساس ہے کہ حالات مشرقی پنجاب کے فسادات سے اگر زیادہ نہیں تو اس کے برابر ضرور ہیں۔نوٹ :- طالب دعا خاکسار منظفر احمد شام کوئیں نے خالد ملک کو فون کیا تھا اس سے پتہ چلا کہ مرکز نے صوبہ پنجاب کی حکومت کی درخواست کہ چوہدری صاحب کو مستعفی ہونے پر مجبور کیا جائے ، کو Resist کیا ہے۔اب دیکھنے کی بات ہے کہ مرکز کے اس جواب پر صوبہ کی حکومت مزید کیا فیصلہ کرتی ہے ؟ خاکسار مظفر احمد - ملک عبد الرحمن خان صاحب (بر اور ڈاکٹر محمد یعقوب صاحب) نے اسی رونا میر صاحب جماعت احمدیہ لاہور کو اطلاع دی کہ : اور مارچ علی الصبح سے فضا نہایت مکدر ہو گئی۔صبح ہمارے ایک غیر احمد می رشتہ دار نے بتایا کہ تحریک کے سرغنوں نے جن کا صدر مقام مسجد وزیر خاں تھا فیصلہ کیا ہے کہ تحریک راست اقدام ، جن کا رُخ پہلے گورنمنٹ کی طرف تھا آج سے احمدیوں کی طرف بھی ہو گا۔اور اس نے ان منصوبوں کا ذکرہ جو احمدیوں کے متعلق ہوئے آگاہ کیا اور بتایا کہ کس طرح جلد ہی احمدیوں کا پہلے لاہور میں ، پھر دیگر نواحی شہروں میں وہی حشر ہو گا جو مشرقی پنجاب میں مسلمانوں کا ہوا۔ارد گرد کی مسموم فضاء کے پیش نظر ہمیں یہ باور کرنے ہیں ذرا بھی تامل نہ تھا اور اسی رشتہ دارہ کے مشورہ سے اپنی حفاظت کے لیے سوچنے لگے۔خوش قسمتی سے جس علاقہ میں میری رہائش ہے وہاں اکثر تعلیم یافتہ اور مہذب لوگ آباد ہیں۔اس لیے نسبتاً اپنے آپ کو محفوظ سمجھتا تھا۔البتہ میری معمر والدہ صاحبہ اہمشیرہ اور چھوٹے بھائی ے سختی سے ریڈ کرنا