تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 77
اس پر از معلومات خطاب کے بعد بعض غیر احمدی معززین غیر احمدی معززین کے تاثرات نے فرط محبت سے حضور سے مصافحہ کیا اور عرض کیا کہ آج کی تقریر سننے کے بعد ہمارے بہت سے شکوک وشبہات رفع ہو گئے ہیں۔دیگر کوائف راس یادگار اور تاریخی موقع پر جن مقامات کے احمدی تشریف لائے ان کے نام یہ ہیں :- کراچی ،بدین ، میر پور خاص، نواب شاہ، سکھر، روہڑی ، کرونڈی خیر پور اسٹیٹ)، سانگھڑ پڈعیدن ، ٹنڈو الہ یار، باندھی ، لاکھا روڈ، نبی سر روڈ، ڈگری ، کوٹ احمدیاں اور احمدیہ اسٹیٹس۔چوہدری عبداللہ خان صاحب امیر جماعت احمدیہ کراچی اور قائد و نائب قائد مجلس خدام الاحمدیہ کو اچھی نے بھی جماعت کی خاصی تعداد اور قریباً ڈیڑھ سو خدام کے ساتھ شرکت کی اور انتظامی اور حفاظتی امور میں مقامی جماعت سے مخلصانہ تعاون کیا۔اسی طرح محرم ماسٹر رحمت اللہ صاحب دیگر این اعلیٰ) پریذیڈنٹ حیدر آباد ، مکرم سید احمد علی شاہ صاحب مبلغ حیدر آباد، مکرم مولوی غلام احمد صاحب فرج مبلغ بالائی سندھ، مکرم ڈاکٹر عبدالرحمن صاحب سیکرٹری تبلیغ ، مکریم با بو عبد الخفا صاحب کانپوری، مکرم ڈاکٹر غلام مجتبی صاحب اپنے اپنے فرائض کی بجا آوری میں کوشاں رہے لیے له الفضل ۳۰ رامان یکم شہادت شہادت ۱۳۳۱ پیش (مطابق بسر مارچ کیم و دار اپریل ۲۶۱۹۵۲ بابو عبد الغفار صاحب نے خور و نوش کے سامان اور لاؤڈ سپیکر کی فراہمی کے علاوہ حضور کی تقریر بھی ریکارڈ کی۔قیام گاہ اور ٹرانسپورٹ کا انتظام ڈاکٹر غلام مجتبی صاحب کے سپرد تھا اور ڈاکٹر عبد الرحمن صاحب پولیس کا نفرنس اور معززین کی ملاقات کے منتظم تھے ؟