تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 78
فصل شـ حکام وقت کو حالات سے باخبر رکھنے کی واضح ہدایت چوہدری محمد ظفراللہ خاں صاحبکے پارلیمنٹ میں اعلان حق خلافت احمدیہ متعلق حضرت مصلح موعودؓ کی وضاحت دفتر مخدّام الاحمدیہ مرکز یہ کا افتتاح حکام کو حالات با برکھنے کی ان ہدایت پاکستان میں اب تک کئی احدی جام شہادت واضح نوش کر چکے تھے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مخالفت کا دباؤ بڑھتا جارہا تھا۔لہذا سیدنامحمود خلیفہ اسیح الثانی المصلح الموعود نے ہر ایمان ۱۳۳۱اہش کے خطبہ جمعہ میں واضح رنگ میں یہ ہدایت دی کہ ہر صورت میں احباب جماعت کے فرائض میں شامل ہے کہ وہ حکام وقت کو ہمیشہ حالات سے باخبر رکھیں۔چنانچہ فرمایا:۔جہاں تک قانون کا سوال ہے میرے نزدیک صاف بات ہے کہ جماعت کو ایسے افعال کی طرف بار بار توجہ دلانی چاہیے کیونکہ حکومت کے ذمہ دار افراد نے خواہ وہ اپنی ذمہ داری ادانہ کریں جو نام اختیار کیا ہے اس کی وجہ سے ان کا فرض ہے کہ وہ اس طرف توبہ کریں۔اگر جماعتیں انہیں ر اس طرف توجہ نہ دلائیں تو وہ دنیا کے سامنے کہہ سکتے ہیں کہ ہم حالات سے واقف نہیں تھے بلکہ وہ خدا تعالٰی کے سامنے بھی کہہ سکتے ہیں کہ ہم تیرے بندوں کی حفاظت کے لئے تیار تھے لیکن انہوں نے ہمیں بتایا ہی نہیں پس دنیا کے دربار میں اور خدا تعالٰی کے دربار میں بھی حکومت کے آفیسروں پر محبت پوری کرنے کے لئے ضروری ہے کہ ہم ہر ضلع اور ہر صوبہ کے حکام اور گورنمنٹ پاکستان کے سامنے