تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 50
تھے جنہوں نے اس سال ماہ ظہور / اگست میں پاکستان کے متعلق ایک مختصر کتاب بھی تصنیف فرمائی ہے شام است امیر المعنی امیر جماعت احمدیہ شام کے قلم سے عشرات العلماء في مُخَالَفَةِ الْأَحْمَديَّة" کے نام سے ایک کتاب شائع ہوئی۔اس سال بر صغیر پاک و ہند میں جماعت احمدیہ کی طرف سے مندرجہ ذیل کتب شائع نئی مطبوعات ہوئیں جن سے مسلسل کے لٹر پھر میں مفید اضافہ ہوا۔ا اسلام اور مذہبی رواداری تقریر مولانا جلال الدین صاحب شمسی (رض) ۲- اصحاب احمد جلد اول ملک صلاح الدین صاحب ایم۔اے درویش قادیان) ٣ - كتاب الآداب (حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی رضا) ۴ - حیات احمد جلد دوم نمبر سوم (حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی ) -۵- حیات قدسی - حصہ اول - دوم (حضرت مولانا غلام رسول صاحب را یکی ) اسلامی خلافت کا صحیح نظریہ (حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب) اشتراکیت اور اسلام (حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب) ۸ - اسلام اور اشتراکیت (چوہدری سردار احمد صاحب بزمی مولولیفاضل جامعہ احمدیہ کے ۹ - تعلیم العقائد و الاعمال پر خطبات“ (خطبات حضرت مصلح موعود کا سلسلہ مرتبہ ادارہ ترقی اسلام سکندر آباد دکن )۔_^۔1 - یومیہ ۱۳۳۰ مش / ۱۹۵۱ء (نظارت دعوت و تبلیغ کی تیار کردہ سالانہ ڈائری) ان کتابوں کے علاوہ صیغہ نشر و اشاعت ربوہ کی طرف سے حضرت مصلح موعود کی کتاب " احمدیت کا پیغام بر انگریزی ساڑھے سات ہزار کی تعداد میں شائع کی گئی نیز اہم مختلف عنوانات کے تحت ہزاروں کی تعداد میں پمفلٹ اور ٹریکٹ بھی چھپوائے گئے ہیں له الفضل ۷ تا ۱۳ رامان ۱۳۳۱ ایش / مارچ ۱۹۵۲ء (تلخیص) ت حال انگلستان سے تفصیلی رپورٹ سالانہ صدر انجمن احمدیہ پاکستان بابت ۵۲-۱۹۵۱ء صبات میں درج ہے۔YA