تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 51 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 51

فصل چهارم افت کمیٹی کا حیاء سالانہ پروگرام بنانے اور صوبجاتی نظام کو مستحکم کرنے کا فرمان تبلیغ اسلام کی موت تحریک اخلاق فاضلہ کے قیام کی جدو جہد بے کو قومی خدمات بجالانے کی تلمتین چوہدری محمدحسین صاحب کی المناک شہادت جلس سیالکوٹ پر نظم یورش خلافت ثانیہ کا انتالیسواں سال ۳۳۱ آتش (۱۹۵۲ء) سیدنا حضرت خلیفہ اسیح الثانی الصلح الموعود نے ۱۳۲۲ ش /۶۱۹۴۳ افت کمیٹی کا احیاء میں فقہ اسلامی کےمختلف مسائل پر یورون کر کرنے کے لئے ایک افتاء کمیٹی قائم فرمائی تھی جس کا احیاء اس سال عمل میں آیا اور اس کے دور کو کا پہلا صدر بلک سیف المعمول صاحب مفتی سلسلہ احمدیہ و پرنسپل جامعہ المبشرین کو اور پہلا سیکرٹری مولانا جلال الدین حنا شمسیہ کو مقررہ فرمایا۔اس سلسلہ میں حضور کے قلم سے افضل ار صلح ۱۳۳۱ ہش کو حسب ذیل اعلان شائع ہوا :- جیسا کہ جلسہ پر اعلان کیا گیا تھا فقہی مسائل پر پکائی غور کرنے اور فیصلہ کرنے کے لئے ولایت احمدیہ کی ایک کمیٹی مقرر کی جاتی ہے۔تمام اہم مسائل پر فتوئی اس کمیٹی کے غور کرنے کے بعد شائع کی بجائے گا۔مه " تاریخ احمدیت جلد ۹ ۳۵۰ - ۲۵ به