تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 454 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 454

۴۴۴ اور بجامد تقلید کا مرض پوری طرح مسلط ہو چکا تھا جس کی وجہ سے وہ ہر چیز کو ان کتابوں میں تلاش کرتے تھے جو خدا کی کتابیں نہ تھیں کہ زمانے کی قیود سے بالا تر ہوتیں۔وہ ہر معاملہ میں اُن انسانوں کی طرف رجوع کرتے تھے جو خدا کے نبی نہ تھے کہ ان کی بصیرت اوقات اور حالات کی بندشوں سے بالکل آزاد ہوتی۔پھر یہ کیونکر ممکن تھا کہ وہ ایسے وقت میں مسلمانوں کی کامیاب رہنمائی کر سکتے جبکہ زمانہ بالکل بدل چکا تھا اور علم و عمل کی دنیا میں ایسا عظیم تغیر واقع ہو چکا تھا جس کو خدا کی نظر تو دیکھ سکتی تھی مگر کسی غیر نبی انسان کی نظر میں یہ طاقت نہ تھی کہ قرنوں اور صدیوں کے پر دے اٹھا کر ان تک پہنچ سکتی ہے لے جماعت اسلامی کا مقصد ان ا ا ا ا ا اور کی روشنی میں ان تیمی بر نانا نان شکل جماعت اسلامی کا مقصد نہ تھا کہ جماعت اسلامی اس شورش میں دینی نہیں خالص سیاسی مقصد کے لئے شامل ہوئی اور وہ مقصد میں کا اعلان جماعت اسلامی کے رہنما ۱۹۵۰ء میں کر چکے تھے صرف یہ تھا کہ ہ۔جب صالحین کا گر و منظم ہو، ان کے پاس طاقت موجود ہو۔اہل ملک کی عظیم اکثریت ان کے ساتھ ہو یا کم از کم اس بات کا ظن غالب ہو کہ عملی جد و جہد شروع ہوتے ہی اکثریت اُن کا ساتھ دے گی اور کیسی بڑی تباہی اور خون ریزی کے بغیر نفس دین کے اقتدار کو مٹاکر صالحین کا اقتدار قائم کیا جاسکے گا۔اس صورت میں بلاشبہ صالحین کی جماعت کو نہ صرف حتی حاصل ہے بلکہ ان کے اوپر یہ شرعی فرض ہے کہ وہ اپنی طاقت منظم کر کے ملک کے اندر بزور شمشیر انقلاب پیدا کر دیں اور حکومت پر قبضہ کرلیں گے اخبار سول اینڈ ملٹری گزٹ“ لاہور نے جناب اخبار سول اینڈ ملٹری گیٹ لاہور کا تبصر مودودی صاب کے موچی دروازے کی تقریر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا:۔گذشتہ جمعہ کو ایک پبلک جلسے میں مولانا ابو الاعلیٰ مودودی نے لوگوں کو قادیانیوں کے خانات تشد د استعمال کرنے پر علی الاعلان ابھارا ہے۔تشدد کا یہ علی الاعلان پر چار اہل فہم حضرات کی نگاہ میں لے تنقیحات" من مثلا طبع اول ۱۹۳۹ء طبع هفتم ۶۱۹۶۳ - اسلامک پبلیکیشنز لینڈ ۱۱ - سی شاہ عالم مارکیٹ لاہور سے اسلامی ریاست ۲ ص ۲ شائع کردہ مکتبہ جماعت اسلامی ذیلدار پارک اچھرہ لاہور طبع اول ۶۱۹۵۰ :