تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 441 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 441

السوم ہیں اس کے احکام کی ہم قطعاً پابندی نہ کریں گے لالے لو میٹر ۱۵ خطیب پاکستان جناب قاضی احسان احمدصاحب شجاع آبادی کی تقریر بہاول پور سی بیم دسمبر ۲۱۹۵۲) : ہمارے ذمہ داران حکومت ختم نبو سے بے اعتنائی کر کے اپنے خلاف بغاوت پر مجبور نہ کریں ہے محمد عربی کے باغی حکمران امیر شریعت احرار جناب سید عطاءاللہ شاہ بخاری نے مسجد ور کراچی میں تقریر کی کہ: 11 ایک مسلمان سلطنت اور سلمان قوم کے حکمران وہی ہوسکتے ہیں جومسلمان ہوں اور محمد عربی کے غلام محمد عربی کے باغی اور کافرو مرتد مسلمان قوم کے حکمران نہیں رہ سکتے یا سکے جناب سید مظفر علی صاحب شمستی نے کہا :- ہ خواجہ ناظم الدین اور اس کی حکومت پر ہم یہ بات واضح کر چکے ہیں کہ ہم محمد عربی صلعم کے باغیوں کو اس اسلامی ملک کی مسند وزارت پر قابض ہوتے برداشت نہیں کریں گے۔کیا پاکستان اس لئے بنایا گیا تھا کہ یہاں محمد عربی مسلم کے دشمن اور ان کی تو میں کرنے والے دندناتے پھریں ؟ “ سے ار جناب حافظ قمر الدین صاحب سجادہ نشین پاکستان کا سب سے بڑا باغی ہونا عبادت سیال شریف نے ۱۳ نومبر ۱۹۵۲ء کو کہا :۔اب پیمانہ صبر بریز ہو چکا ہے ہم تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیادہ دیر تو ہین برداشت نہیں کر سکتے۔حکومت تاجدار مدینہ کی عزت وعظمت کی حفاظت کرے ورنہ میں اس مملکت کا سب سے بڑا باغی ہوں اور یہ بغاوت میرے ہاں کوئی جرم نہیں بلکہ میں اس بغاوت کو عبادت خیال کرتا ہوں یا شے ماما انا باران اسید اولانا سید ها و قادر هند حکومت پاکستان کی حمایت حرام علی ما پنجاب نے ا، فروری ۱۹۵۳ کو ایک جلسہ میں مجلس ۵ فرمایا : اه آزاد ۲۵ فروری ۱۹۵۳ء ص : ے آزاد بار دسمبر ۱۹۵۲ء صبہ کالم عث سے ہفت روزہ " حکومت کراچی ۱۴ر فروری ۱۹۵۳ء صلا کالم ۳۶ + که آزاد در فروری ۱۹۵۳ء مت کالم رو که آزاد ۶ ار تو مہر ۱۹۵۲ء صب کالم عم :