تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 440 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 440

نام ربوہ ہے یا اے ۳۰ گرم جناب مولا نا عبد الحامد صاحب بدایونی نے کہا :- حکومت کو چمکی اگر قراردینے الاستسلیم نہ اگر حکومت نے قادیانیوں کو اقلیت قرار دینے کا مطالبہ تسلیم نہ کیا تو اسکا وہی حشر ہوگا جو مصر میں شاہ فاروق کا ہوا ہے" کے ۱۲۱۔پاکستان کے ممتاز علماء میں سے حکومت پاکستان کے خلاف فرضیت جہاد کا فتوی مولانا عارف اللہ صاحب، مولانا لکہ جب غلام اللہ خان صاحب، مولانا عبد الحنان صاحب، مولانا محمد اسمعیل صاحب، ذبیح، مولانا عبد الی منان مولانا محمد مسکین صاحب، مولانا محمد انہیں صاحب، مولانا عبد الستار صاحب اور دیگر علماء وخطباء نے پوری شرح وبسط سے تقاریر کیں کہ ہم مجلس عمل کے حکم کے منتظر ہیں ورنہ یہ قید و بند اور ہتھکڑیاں و بیڑیاں ہمارے لئے نئی نہیں ہیں یہ تو حق کی حمایت میں اُسوۂ یوسف و سنت سجاد کے درجہ میں ہیں اگر حکومت نے مرزائیت نوازی ترک نہ کی تو مندر کے نام پر قائم کیا ہوا پاک ملک کا فرستان بن جائیگا اور ہم پر جہاد فرض ہو جائے گا یا سے ۱۳ - اخبارہ زمیندار نے ۱۶ فروری ۱۹۵۳ء کو اداریہ میں لکھا خوفناک رد عمل کا انتباہ لانا خواجہ ناظم الدین نے اس قومی مطالبہ کو آپ بھی اگر تساہل وبے پروائی کی نگاہوں سے دیکھا تو ہمیں اندیشہ ہے کہ جو صورت حال رونما ہوگی اس پر قابو پانے میں حکومت کی اجتماعی قوت بھی کامیاب نہ ہو سکے گی یا آئے ۱۴- جناب صاحبزادہ فیض الحسن صاحب آلو صار شریف احکام مملکت ماننے سے انکار نا کار این مجلس عمل کے کنا اور انجیت نے ۲۳ فروری ۱۹۵۳ء کو حسب ذیل بیان جاری کیا۔" آج خواجہ ناظم الدین با عیان محمد عربی کی حمایت کر رہے ہیں۔جو محمد عربی کا باغی ہم اس کے باغی ه آزاد ۱۳ اگست ۱۹۵۲ء صد کالم ، له زمیندار، یکم اگست ۱۹۵۲ء ص کالم " " سے دعوت ، لاہور ۱۹ - فروری ۱۹۵۳ء جواله الفضل " لاہور ۲۵ فروری ۶۱۹۵۳/ ۲۵ تبلیغ ۳۳۲ دانش کے زمیندار ۱۲ فروری ۱۹۵۳ء ع (اداریه) : ص ۳