تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 423 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 423

۴۱۳ کی تصویر اخبار زمیندار ۲۸ ستمبر ۱۹۵۲ء کے صفحہ اول پر شائع ہوئی۔تخدام الاحمدیہ مرکز یہ پاکستان کی مجلس شورای ۱۲۹ انتشار ر سالہ خالد کا اجراء اور حضرت مرزا 1990ء میں یہ فیصلہ ہو کر گلی کی طرف سے سا منے ۱۹۵۰ کہ مجلس بشیر احمد صاحب کا خصوصی پیغام کا ایک منہ ماہی رسالہ جاری کیا جائے۔ان دنوں مجلس کی مالی حالت اس کے گراں اخراجات کی متحمل نہ تھی اس لئے "الطارق“ نام سے 4 س صفحات کے ایک ناہوار رسالہ کی تجویز ہوئی اور ۳۳۰ ہش / ۱۹۵۱ء سے اس کے ڈیکلر مشین کی جد و جہد شروع کردی گئی۔ابتدائی محکمانہ تحقیقات مکمل ہوئی تو مین آخری مرحلہ پر یہ اطلاع ملی کہ ایسی نام کا ایک اور رسالہ بھی بھاری ہے اور ضروری ہے کہ کوئی اور نام تجویز کیا جائے مجلس مرکز یہ نے سید نا حضرت مصلح موعود کی خدمت میں نئے نام کے لئے درخواست کی حضور نے فرمایا مخالد نام رکھ دیں یا چنانچہ ۱۔امان ۱۳۳۱ امیش / مارچ ۱۹۵۲ء کو خالد کے ڈیکلریشن کی درخواست دی گئی۔کئی ماہ کی یاد دہانیوں اور دفتری جیپ رگیوں اور محکمانہ کارروائیوں کے بعد ۶ ستمبر ۱۹۵۲ء کو ڈیکوریشن کی باضابطہ منظوری ہوئی اور ساتھ ہی ایک ہزار روپیہ کی ضمانت کا مطالبہ بھی ہوا جس کے داخل کرانے کی آخری تاریخ ۶ استمبر ۱۹۵۲ء تھی مجلس کے پاس اِس قدر روپیہ نہیں تھا بڑی دوڑ دھوپ کے بعد استمبر کو روپیہ کا انتظام ہو سکا لیکن جھنگ پہنچ کر معلوم ہوا کہ وقت پر ضمانت داخل نہ کرنے پر ڈیکلریشن منسوخ کر دیا گیا ہے اس پر دوبارہ درخواست دی گئی اور بالآخر ۲۔اکتوبر ۱۹۵۲ء کو ڈیکلریشن ملا اور زرضمانت داخل کرا دی گئی۔اس طرح نهایت لیبی جد و جہد اور صبر آزما حالات میں سے گزرنے کے بعد اکتوبر ۱۹۵۷ء میں رسالہ اسفالٹ جاری ہوائیے خالد کے پہلے دو پر سچے مولوی غلام باری صاحب سیف پر و فیسر جامعہ احمدیہ ، مولوی خورشید احد صاحب شاد پر و فیسر مجامعہ احمدیہ اور مولوی محمد شفیع صاحب مشرف کے زیر ادارت چھپے۔اسکے بعد مولوی غلام باری صاحب سیف مدیر مقرر ہوئے منیجر کی خدمت شروع ہی میں سید عبد الباسط صاحب نائین معتمد مرکز یہ کے سپرد کی گئی۔اداریہ کے علاوہ مشعل راہ ، جواہر پارے ، روشن ستارے ، ہماری مساعی دُنیا کے کناروں تک له خالد اضاء ۱۳۳۱ امتش / اکتوبر ۶۱۹۵۲ ص و ص۔