تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 422
۴۱۳ ۱۹۵۲ء کے دوران پیشیں فرمایا تھا۔غیروں کی غلط فہمیوں کا ازالہ کرنے اور افضل کو پہلے الفضل میں شذرات کا لیپ سلسلہ سے زیادہ مفید بنانے کے لئے سید نا حضرت مصلح موعود کی خصوصی ہدایت پر شذرات کا ایک دلچسپ علمی سلسلہ شروع کیا گیا جو ۲۰ ظهور ۱۳۳۱ انش بر اگست ۱۹۵۴ء سے لے کر ۲۷ ماه تبلیغ ۳۳۲ اتش / فروری ۱۹۵۳ء تک جاری رہا۔اس نئے کالم کو یہ امتیازی خصوصیت حاصل تھی کہ حضور نهایت با قاعدگی اور التزام کے ساتھ اس پر نظر ثانی فرماتے حضور کے ملاحظہ کے بعد اس کا مسودہ روزانہ لاہور بھجوا دیا جاتا تھا جہاں سے اُن دنوں اختیار افضل کی طباعت و اشاعت ہوتی تھی لیے راس تعلق میں حضرت مصلح موعود نے ۲۲ ظہور ۱۳۳۱ اہش کو ایک ضروری مکتوب رقم فرما یا جیس سے اس کے پس منظر کا پتہ چلتا ہے حضور نے ایڈیٹر صاحب الفضل کو لکھا :- ہ آپ کو ہدایت جا چکی ہے کہ ایڈیٹوریل چھوٹا لکھا کریں اور موجودہ فتنوں کے متعلق اور قومی مسائل پر زیادہ لکھا کریں اور ایڈیٹوریل کے بعد مولوی دوست محمد صاحب کے لکھے ہوئے شذرات شائع کیا کریں۔۔۔الفضل کے متعلق عام شکایت آرہی ہے کہ اس کا سٹینڈرڈ گر رہا ہے سوائے ا جویا شده انسان و چوار ها که بر موادی درست که ساحت مانے جو بے شک رات سارے کے کریں خاتم النبیین نمبر کے کہ اُس کی بے شک بہت تعریف آئی ہے۔کثرت سے اعتراض ہوتے ہیں جنکے کوئی جواب نہیں دیئے جاتے اور اسی لئے ہم نے شذرات لکھوانے شروع کئے ہیں " سے باره نیوک ۱۳۳۱ همش / ستمبر ۱۹۵۲ء میں بمقام جھنگ ار ماتماتیک سال مسلم لیگی بیوہ کو انامی کی مسلسل میں اداکاروں کی ریلی ہوئی جس میں سال مسلم لیگ لیگی ریوہ خان شیر احد خان صاحب کے اول آئے اور وزیر اعلیٰ پنجاب نے ان کو انعامی کپ دیا۔اس موقعہ که مولوی مبارک احمدخان صاحب ایمن آبادی مدیر نزیاق و رفتار زمانہ نے ان شذرات کا انتخاب ایک ٹریکٹ کی صورت میں بھی شائع کیا ؟ کے اصل چٹھی دفتر شعبہ تاریخ احمدیت ربوہ میں محفوظ ہے ؟ سے آپ نے عمر کے آخری سال انگلستان میں بسر کئے اور وہیں انتقال کیا ہے