تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 370
بیک وقت چار مخلصین اس خدمت پر متعین رہے جلسہ میں پہلی بار صدر انجمن احمدیہ قادیانی کا خرید کیا ہواں اؤ د سپیکر استعمال کیا گیا۔سید نا حضرت مصلح موعود نے اس مرکزی جلسہ کے لئے حضر ت صلح موعود کا روح پرور پیغام ایک روح پر در پیغام عطا فرما یا تھا جو پاکستانی قافلہ کے امیر جو ہد ری اسد اللہ خان صاحب نے افتتاحی اجلاس میں پڑھ کر سنایا جس کا منفی دریچ ذیل ہے :۔أعُوذُ باللهِ مِنَ الشَّيْطانِ الرَّحِيمِ بسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيرُ : نَحْمَدُهُ وَنَصَلَّى عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الت سامير برا در این جماعت احمدیہ السلام عليكم ورحمة الله وبرکانت آج پانچ سال سے اوپر ہو گئے کہ قادیان کی جماعت کا اکثر حصہ ہجرت کر کے پاکستان آچکا تخر ہے اور بر صغیر ہندوستان کی جماعت ، دو حصوں میں تقسیم ہو چکی ہے، اللہ تعالیٰ کا فضل ہے کہ اب بھی ہندوستان میں اتنی جماعت موجود ہے کہ اگر وہ صحیح طور پر خدمت کرے تو ایک اعلیٰ درجہ کی پنیری کا کام دے سکتی ہے اور میں آپ لوگوں کو آپ کے اس فرض کی طرف تو بقیہ دلاتا ہوں۔آپ جانتے ہیں کہ دونوں ملکوں کے تعلقات اس قسم کے ہیں کہ ہم ایک دوسرے کی مالی مدونیلی کر سکتے۔اسی وجہ سے ہم نے ہندوستان کو پاکستان کی انجیر کومدد دیتے سے بالکل آزاد کر دیا ہے اور تمام ہندوستانی جماعت کو نصیحت کی ہے کہ وہ اپنا رو پیر صدر انجین احمدیہ قادیان کو دیں اور اسی کے ساتھ مل کر کام کریں تاکہ کسی قسم کی بین الاقوامی پچیدگی پیدا نہ ہو۔بہت سے لوگ شرارت سے آپ لوگوں کی طرف یہ باتیں منسوب کرتے رہتے ہیں کہ گویا خلیفہ وقت کے پاکستان آجانے کی وجہ سے آپ لوگ بھی پاکستان آنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ان لوگوں کی غرض محض حکومت اور جماعت کے درمیان تفصیلی رود او هفت روزه پدر (قادیان)، صلح ۳۳۲ پیش / جنوری ۱۹۵۳ فر مث منها و افضل ۳ صلح ۱۳۳۲ ش / جنوری ۱۹۵۳ء ص میں مندرج ہے ؟