تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 369 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 369

فصل سوم سالانہ جلسه قادیان اور حضرت مصلح موعود کا روح پرور پیغام اس سال بھی قادیان اور ربوہ میں ابراہیمی طیور کا اجتماع ہوا میان مبارک ضروری کوائف ایام کے لئے دونوں مراکز احمدیت میں حسب دستور ۲۶ - ۲۷-۲۸ ماه فتح ا دبر کی تاریخیں مقرر تھہیں۔اس دفعہ جلسہ سالانہ قادیان کے لئے دہلی سے رنگین پوسٹر چھپوائے گئے جو قادیان کے علاوہ گورداسپورا دھاریوال ، بٹالہ اور امرتسر میں بھی آویزاں کئے گئے۔جلسہ میں میں ہندوستانی احمدی جماعتوں نے شرکت فرمائی ان کے نام یہ ہیں۔وہلی ، یوپی ، سی پی ، مدراس، مالا بار، حیدر آباد دکن ، بمبئی ، نہیں ہے، بہار، اڑیسہ، پاکستان کے ۱۹۲ خوش نصیب زائرین کے قافلہ کو چوہدری اسد اللہ خان صاحب کی معیت میں مبارک تقریب میں شرکت کا فخر حاصل ہو ایک بر صغیر پاک و ہند کے علاوہ شام اور مشرقی افریقہ کے بعض احمدی دوست بھی شامل جلسہ ہوئے۔علاوہ ازیں معز ز طبقہ کے غیر مسلم اصحاب اور خواتین کے کی حاضری گذشتہ سالوں کی نسبت اس سال زیادہ رہی اور پر اجلاس میں ان کی تعداد ایک ہزار سے بارہ سو کے لگ بھگ رہی۔تقسیم ملک کے بعد یہ پہلا جلسہ تھا جس میں افتتاحی اجلاس سے انتتام تک لوائے احمدیت ہراتا رہا اور عشاق احمدیت والہانہ جذبہ سے سرشار ہو کہ اس کی پاس پانی کا فرض ادا کرتے رہے۔ی مخلص جماعت اُن دنوں نئی قائم ہوئی تھی : کے قافلہ پاکستان کی تفصیل نامہ نگار افضل کے قلم سے افضل ۷۳، ۹ صلح ۳۳۲ آتش جنوری ۱۹۵۳ء میں شائع شدہ ہے۔سے اس سال جلسئہ خواتین حضرت مولانا سید سرور شاہ صاحب کے مکان متصل عبداللہ عمال صاحبت کے احاطہ میں ہواء