تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 138 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 138

۱۳۵ مرتکب ہوئے ہیں۔انہوں نے اسلام کو خاص نقصان پہنچایا ہے اور پاکستان اور پاکستانیوں کی یک جہتی کو برباد کرنا چاہا ہے۔فرقہ دارانہ مذہبی اختلافات و فسادات اور بغیر مقصد مسلمان کے ہاتھوں مسلمانوں کی جان شمال کی تباہی نے ماضی میں اسلام اور مسلمانوں کو ایک نہیں نقصان پہنچایا ہے اور ایسا رویہ یقیناً ہماری عزیزہ آزادی کو خطرہ میں ڈال دے گا۔اسلام نے کبھی بھی اجازت نہیں دی کہ کسی دوسرے پر اپنے خیالات جبر کے ساتھ ٹھونسے بھائیں اور متضاد نظریوں کو دلائل اور بات چیت سے حمل نہ کیا جائے۔بدقسمتی سے لوگوں کے ایک طبقے نے تبلیغ کی اہمیت کو نظر انداز کر دیا اور اسے ایک ثانوی حیثیت دے کر زیادہ زور عوام کے مذہبی جذبات کو بھڑکا کر سیاسی مقاصد حاصل کرنے پر ھر رفت کیا جا رہا ہے۔سیاسی معروضات اس طبقہ کو تبلیغ کی طرف تو یہ نہیں کرنے دیتیں۔یہ طبقہ دلائل کا جواب تشدد سے دینا چاہتا ہے یہ قابل مذمت ہے اور بد امنی اور قانون شکنی کو ہر گز برداشت نہیں کیا جانا چا ہئیے۔اب وقت آگیا ہے کہ ایسے آدمیوں میں جو خدا تعالیٰ کا پیغام مذہبی جماعتوں کے پلیٹ فارسیوں سے عوام کو بجھاتے ہیں اور ان سیاسی گرگوں میں جو نہ سہی پلیٹ فارموں کو اپنے مخصوص مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں امتیاز کیا جائے۔آخر الذکر لوگ عوام کے مذہبی جذبات کو خطرناک حد تک بھڑکا کہ ایسے کام ان سے کراتے ہیں جن سے اسلام اور اسلام کے ماننے والوں کی عزت پر بیٹر لگتا ہے ایسے لوگوں کو مسلمانوں کو ہر گز کوئی پناہ نہیں دینی چاہیے لیے ۲ - ہفت روزہ مسلم آواز کراچی (۱۹) مینی ۱۹۵۲ء) نے لکھا۔کل ایک ہفتہ وار میری نظروں سے گزرا جس میں فرقہ قادیانی کی مخالفت میں شرافت سے گرے ہوئے الفاظ استعمال کئے گئے تھے مضمون نگار کے مضمون کو دیکھ کر شخص یہ اندازہ لگا سکتا ہے کہ مضمون نگار کو ابھی یہ ہی نہیں معلوم کہ ارکان اسلام کیا کیا ہیں ایسی حالت میں کسی فرقہ کے خلاف علم اٹھانا ہی نہایت واہیات طریقہ ہے مہم مضمون نگار سے صاف صاف کہہ دینا بہتر سمجھتے ہیں کہ پاکستان تمام فرقوں کا ملک ہے۔دوسروں پر انگشت نمائی کرنے سے بہتر ہے کہ وہ کے ترجمہ ایوننگ سٹار کراچی و در جون ۱۹۵۲ و به