تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 104 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 104

BEGUM MIRZA GHULAM AHMAD LAID TO REST The body of Sayyeda Nusrat Jahan Begum, the con- sort of late Mirza Ghulam Ahmad, the Founder of the Ahmadiyya Movement, whose sad demise took place on Sun- day night, was laid to rest on Tuesday morning at Rebwah۔The funeral prayer was led by her eldest son, Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad, the present Head of the com- munity and was attended by several thousand people belong- ing to all classes of society۔Not only devoted members of the Ahmadiyya Community from various parts of the country flocked to the headquarter but also a large number of well- wishers and relations joined the burial rites۔(ترجمه) بیگم (حضرت مرزا غلام احمد (صاحب) کو سپرد خاک کر دیا گیا سیده تر جهان بیگامانی سال اودی کو جو اتوارکی شب کو فوت ہو گئی تھیں منگل کی صبح ربوہ میں سپر د خاک کر دیا گیا۔نماز جنازہ آپ کے سب سے بڑے صاحبزادے مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب امام جماعت احمدیہ نے پڑھائی جس میں جماعت کے ہر طبقہ کے ہزاروں افراد شریک ہوئے۔تجہیز و تکفین کی رسومات میں شریک ہونے کے لئے نہ صرف جماعت احمدیہ کے مخلصین ہی تشریف لائے بلکہ دوسرے بہی خواہان اور متعلقین بھی کثیر تعدا د میں حاضر ہوئے۔حضرت ام المومنین رضی اللہ عنہا کی وفات حسرت آیات پر تعزیتی تاریں اور خطوط جماعت کے تخلص میں کی طرف سے جی میں صحابی بھی شامل تھے، جن اور غیر محال بھی، بچے بھی شامل تھے اور بوڑھے بھی عورتیں بھی شامل تھیں اور مرد بھی، خاندان مسیح موعود کے مختلف افراد کے نام بے شمارہ تارا اور خطوط پہنچے۔یہ ہمدردی کے پیغامات نہ صرت غربی اور شرقی پاکستان کے ہر حصہ سے بلکہ قادیان اور دیگی اور لکھنو اور حیدر آباد اور مالیر کوٹلہ اور مونگیر اور ا محکمہ تار نے تاروں کی کثرت دیکھ کر حضرت سیدہ کی بیماری کے ایام ہی سے ایک اور سگنیٹر عارضی طور پر ربوہ میں متعین کر دیا تھا ( الفضل ۲۳ شهادت (۳۳) ایش)