تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 87
مر جائیں۔اسی طرح اگر تمہیں اپنا گھر نہیں ملتا تو جس گھر میں تمہیں خدا تعالیٰ نے رکھا ہے تمہیں اسی میں فورا کام شروع کر دینا چاہئیے۔اگر خدا تعالیٰ تمہیں واپس لے جائے تو وہاں جا کر کام شروع کرد و لیکن کسی منٹ میں بھی اپنے کام کو دیکھے نہ ڈالو۔مومن ہر وقت کام میں لگا رہتا ہے یا نخک کہ اسے موت آجاتی ہے۔گویا مومن کے لئے کا م ختم کرنے کا وقت موت ہوتی ہے ؟ اسے لئے کام فصل مفتیم مجلس مشاورت ۳۳۱ آتش /۱۹۵۲ء کا انعقاد چنده تعمیر سعد کا منتقل نظام اشاعت لٹریچر کیلئے دو کمپنیو کی • قیام کا اعلان۔مکمل مرکزی لائبریری کا منصو ۱۳-۱۲-۱۱ ماه شهادت ۳۳۱ آتش مجلس مشاورت ۳۳۱ آتش او اور ایل اپریل ۱۹۹۲ و جاعت احمدیہ کی اہش فیصلے کو تینتیسویں مجلس مشاورت کا ربوہ میں انعقاد ہوا۔حضرت مصلح موعود نے افتتاح مشاورت سے قبل خطبہ جمعہ بلی صحت خطبه جمعه من نصیحت میں فرمائی کہ :۔" جب تک کسی قوم کے افراد اپنے اعداد صحیح تبدیلی پیدا نہ کریں، وہ اپنے اندر سچا تقولی نہ پیدا کریں ، وہ اپنے اندر در میانہ روش کی روح پیدا نہ کریں یا وہ اپنے اندر سوچنے اور شکر کرنیکی مشعل راه م۳ (خدام الاحمدیہ سے تعلق سیدناحضرت امیر المومنين خلية اسم الثاني الصلح الموعود في اله عنہ کے خطبات و تقاریر کا مجموعہ شائے کو دلیلیں خدام الاحمدی مرکزی اور پاکستان) تاریخ اشاعت در نشریه