تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 50 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 50

۴۹ عشاء کی نمازیں پڑھائیں۔بعد نماز احباب جماعت نے حضوراقدس کے دست مبارک پر بیعت کو نیکی سعادت حاصل کی بیجیت کے بعد حضور نے لمبی دعا کی۔ہر ظہور کو حضور نے ایک استقبالیہ تقریب میں شرکت فرمائی جو حضور کے اعزاز میں منعقد کی گئی تھی۔اس موقع پر پولیس کے نمائندے بھی موجود تھے جنہوں نے بکثرت سوال کئے اور حضور نے برجستہ اور بد قتل جواب دئے۔اسی روز سہ پہر کو حضور ایڈنبرا تشریف لے گئے جہاں احمدی احباب کو اپنے مقدس آقا کی زیارت سے فیضیاب ہونے کا موقع میسر آیا اس سفر میں مکرم بشیر احمد صاحب آرچہ ڈہ مکرم محمد ایوب صاحب (سابق صدر جماعت احمد به گلاسگو) مکرم ڈاکٹر سعید احمد صاحب اور بعض دیگر مخلصین جماعت بھی حضور کے ہمراہ تھے۔قیام گلاسگو کے دوران حضور نے وہائی مسجد کے لئے زمین خریدنے کی نسبت بھی ضروری ہدایات دیں حضور گلاسگو کے بعد بریڈ فورڈ اور ہڈرزفیلڈ کا کامیاب دورہ فرمانے کے بعد ور طور ۱۳۳۶ سر اگست ۹۶۷امہ کی 29 شام کو واپس لندن تشریف لے آئے بلکہ ۶۱۹۴۹ المختصر گلاسگو کا وہ اسلامی مشن جو میں سید نا حضرت مصلح موعود کی توجہ سے ه ۱۳۲۸ نا خلاصہ قائم ہوا تھا خلافت ثالثہ کے عہد مبارک میں اسلام کے علمی و روحانی انقلاب کے پیدا ثالثہ کرنے میں اہم رول ادا کر رہا ہے اور مسلم سکاٹ لینڈ کی روحانی تعمیر میں مصروف ہے جس سے اس تثلیث کدہ میں اسلام کے پر امید اور روشن مستقبل کی جھلک نمایاں نظر آرہی ہے۔فَالْحَمْدُ لِلهِ علے ذلك۔که فصل ششم کوائف قادیان اس سال کی ایک بھاری خصوصیت یہ ہے کہ درویشان قادیان جو ۱۳۳۷ تک قادیان میں قیدیوں روزنامہ افضل اور ۳ از طور / اگست حضور کے اس تاریخی سفر کی مفصل رو دا د خلافت ثالثہ کی تاریخ ر میں آرہی ہے (مزید تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو افضل 19 طور یہ ص ۳ )