تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 44
۴۳ ہندوستان اور مصر کے مسلمان بھی خاصی تعداد میں آباد ہیں کمیونٹی ریلیشنز کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق سکاٹ لینڈ میں مقیم پاکستانیوں کی تعداد چھ ہزار اور بھارتیوں کی تعداد چار ہزار تک پہنچ گئی ہے لیے سکاٹ لینڈ میں اسلام و احمدیت کا بیج حضرت مولانا جلال الدین صاحب شمس مشن کی بنیاد دانوں کے در کے قریب لایا گیا ایسا اینٹ یونیورسٹی کی ایک طالبہ مس وائٹ لو (MISS۔WHITE LOW ) اور مسٹر فیر شا(MR۔FARSHAK) نے قبول اسلام کیا ہے ضرور تھی لہ میں حضرت مصلح موعود کی خاص ہدایت پر مسٹر بشیر احمد آرچرڈ نے گلاسگو میں اور ریسل مین کی بنیاد رکھی ہے یہاں آپ کے سوا اور کوئی احمدی نہ تھا مگر دو راہ بھی نہ ہوئے تھے کہ ابتدائی تبلیغی سرگرمیاں انسداد حلقہ بگوستیں احمدیت ہوگئے جی میں سے دو جن ایک کا نام بشیر احد اور دوسرے کا عبدالحق پنداشت PINDER) تھا مقدم الذکر حکمہ ریلوے میں کام کرنے والے ایک پاکستانی تھے اور دوسرے سکاٹش مسلمان۔ر ماہ ہجرت ۱۳۲۸۰ مئی ۱۹۴۹ کو مسٹر بشیر آرچرڈ نے تبلیغ اسلام کے لئے پہلی پبلک میٹنگ منعقد کی اور اس کے بعد باقاعدگی سے لیکچروں کے ذریعہ پیغام حق کا معلقہ وسیع کرنے لگے چنانچہ گلاسگو کے بعد، ار ظهور ۲ / اگست ۱۹۴۷ء کو ایڈنبرگ میں بھی ایا اس کرنے کا اہتمام کیا جو بہت کامیاب رہا۔اسی طرح گلا سٹر میں بھی آپ نے لیکچر دیا۔اس کے علاوہ آپ نے سکاٹ لینڈ میں اسلامی لٹریچر کے پھیلانے کی طرف بھی توجہ دینا شروع کردی راد مساوات لاہور ۱۳ جون ئه مه له افضل ۲۷ امضاء ۱۳۹۶ / اکتوبر ۱۹۴۰ ص۲ مد سے رپورٹ مرسلہ بشیر آرچرڈ زیر عنوان " TABLIGH IN SCOTLAND" : " الفضل ۲۰ رایان ه ۳۲ مگ گلاسگو میں آپ ابتداء CASTLE MILK CRESCENT, CROFT FOOT 69 میں رہتے تھے بعد از ان دوسرے مقامات میں رہائش پذیر ہوئے مثلاً (1) 279 ROAD, GLASGOW 0۔2 LANGCIDE (2) 36 ROAD House MANSION GLASGOW S۔t شو الفضل ١٩ هجرت حية الفضل ١٢ احسان ه۱۳۳۲۸ ص :