تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 43 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 43

۴۲ ناظم محمد اقبال صاحب پراچہ (جنرل مینجر دی یو نائیٹیڈ ٹرانسپورٹ سرگودھا) تھے جنہوں نے افضل مورخه بار نبوت ۱۳۲۸۵/ / نومبر ۱۹۹۹ء میں عازمین جلسه سر نومبر میں عازمین جلسہ سر گودھا کے لئے ایک ضروری نوٹ لکھا اور مہمانوں سے انتظامات مجلسہ کی مشترکہ ذمہ داری میں تعاون کی اپیل کی۔محترم پر اچھہ صاحب نے لاہور سے سرگودھا جانے والے احباب کی سہولت کے پیش نظر سپیشل بسوں کا بھی انتظام کیا جیسا کہ اخبار الفضل در نبوت هر ۱۳/ نومبر ۱۹۲۶ صفحه ۲ سے پتہ چلتا ہے۔مرزا عبدالحق صاحب ایڈوکیٹ امیر صوبائی پنجاب اپنی سوا کے میں اسی عظیم الشان جلسہ کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں :- ۴۱۱۹۴۹, ۱۹ء میں ہم نے سرگودھامیں ایک جلسہ عام کمپنی باغ میں کروایا جس میں حضرت خلیفہ ایسے الثانی کی تقریر ہوئی جس کا بہت اچھا اثر ہوا۔اس جلسہ کہ سارے اخراجات محترم ملک صاحب خاں صاحب نون رئیس سرگودھا نے اور کئے۔اس میں بہت وسیع پیمانے پر کھانے کی دعوت بھی دی گئی جس میں حکام اور روس کو بھی شامل کیا گیا مولویوں نے اس جلسہ کو منسوخ کر وا نا چا ہالیکن ڈپٹی کشت تمہیں پہلے اجازت دے چکے تھے انہوں نے منسوخ کرنے سے انکار کر دیا یا اسے فصل پنجم احمد یه کم میشن گلاسگو کا قیام سکاٹ لینڈ برطانیہ کلاں کا ایک ملک ہے جو لے ہی سے انگلینڈ کے ساتھ قانونا الحاق رکھتا ہے انگلینڈ کی طرح اس ملک کے پر انسٹنٹ چرچ کو بھی بہت شہرت حاصل ہے جس کے مدارس البیات ایڈنبرا (FDANBURGH ) گلاسگو (GLASSW) اور ایبرڈن (ABERDEEN ) میں قائم ہیں گلاسگو سکاٹ لینڈ کا سب سے بڑا اور برطانیہ میں لنڈن کے بعد دوسرے نمبر کا شہر ہے جہاں پاکستان، اه تابعین اصحاب احمد مجلد هفتم صدا که شبیع اول ماہ نومبر ۱۹مه به تقریر کا کمل متن الفضل ۲۸ نومبر اور ۱۹۷۱ : ۵ دسمبر ۱۹۶۲ء میں شائع ہوا ہے انسائیکلو پیڈیا بریٹیز کا زیر لفظ سکاٹ لینڈ