تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 45
اور اپنی سرگرمیوں کا آغاز مندرجہ ذیل پمفلٹوں سے کیا :- - تبریج یسوع ہندوستان میں (THE TOMB OF JESUS-CHRIST IN INDIA) مرتبہ حضرت مولانا جلال الدین صاحب شمس امام مسجد لنڈن۔- کلیسیا کے نام کھلا چیلنچ (AN OPEN CHALLENGE TO THE CHURCH) از چوہدری مشتاق احمد صاحب باجوہ۔↓ (A ۳۔ایک آسمانی پیغام ( A DIVINE MESSAGE ماه ظهور ۱۳۲۹ اگست 192 ء میں آپ نے سائیکلوسٹائل مشین سے مسلم ہیرلڈ کا اجراء ایک اہوار رسالہ مسلم ہیرالڈ (MUSLIM HERALD) جاری کیا۔ماه شهادت ۱۳۳۹ / اپریل سنٹر میں آپ کی جدو جہد سے گلاسگو میں پہلی بار یوم پیشوایان مذاہب منایا گیا جس میں نہیں افراد شامل ہوئے۔ماہ احسان ها ۳۲ کر جون ۹۵ہ سے آپ نے تبلیغی سرگرمیاں تیز تر کر دیں اور ھر گھر پہین کا اسلام و احمدیت کی دناری کی او بگلاسگو کے بڑے بڑے سماجی اور بندہ ہیں لیڈروں کو اسلامی لٹریچر بھجوایا یے ماه اضاءه ۱۳۲۹۵ / اکتوبر ۱۹۵۰ میں پرچ بشپ آن یارک اور پوپ کو دعوت مذاکره آپ نے آرچ بشپ آن یارک (ARCH BISHOP OF YARK ) اویج کے دوبارہ جی اٹھنے اور آسمان پر چڑھ جانے کی نسبت چیلنج دیا مگر انہیں یہ چلینج قبول کرنے کی جرأت نہ ہو سکی۔اگلے سال آپ نے منہ کے شروع میں پوپ ۶۱۹۵۱ سے یہ پمفلٹ عبدالرحمن صاحب دہلوی (حال کارکن نظارت امور عامہ ) نے جماعت احمدیہ کوئٹہ سے چندہ جمع کر کے شائع کرایا تھا اور اس کے ڈاک خرچ کا ایک حصہ شیخ محمد اقبال صاحب (خلف الرشید حضرت شیخ کریم بخش صاحب نے ادا کیا۔یہ پمفلٹ یک ورقہ اور ایک طرف چھپا ہوا تھا اور اس کی پہلی قسط بجو دو ہزار پر مشتمل تھی ۱۸ روفا ۲۶ / جولائی ۱۹۴۹ئر کو مسٹر بشیر آو پرڈ کے پاس پہنچی جیسا کہ اُن کی ایک تبلیغی رپورٹ میں درج ہے : که بعنوان " A CHALLANGE POPE TO THE AND HIGH DIGNITARIES"