تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 363
۳۵۷ مکتوب مور در ۱۲ ماه تبلیغ ۱۳۳۷ پیش / فروری ۱۹۵۸ء میں درج ہیں جو انہوں نے مرکز سلسلہ میں مزید مشورہ اور راہ نمائی کے لئے ربوہ لکھا تھا اور جو اُس احساس ذمہ داری کا آئینہ دار ہے جو اسلام کے ایک مخلص سپاہی اور فرض شناس مبلغ کے دل میں ہمیشہ موجزن رہنا چاہئیے ؟ فصل سوم رسالہ التبلیغ کا اجرا و برس کے واحمدیوں کی شہادت نوابزادہ لیاقت علی نا صاحب رام پاکستان اساف کا قتل امرت مصلح عبودكا حقیقت افروز تبصره سیلون مشن کے حالات پر فصل روشنی ڈالنے کے بعد اب ہم باہ طور ۱۳۳۰ اہش / اگست ۱۹۵۱ء اور اس کے بعد رونما ہونے والے واقعات کا بالترتیب ذکر کرتے ہیں۔راس زمانہ میں حضرت سید زین العابدین بن اللہ شاہ صاحب ربوہ سے ساتہ التبلیغ کا اجراء ناظر دعوت و تبلیغ ربوہ کی نگرانی میں صدر انجمن احمدیہ پاکستان کے صیغہ نشر و اشاعت نے (جس کے متم ان دنوں محرم شیخ عبد القادر صاحب تو سلم تھے ) احراری مخالطه انگیزیوں کے بر وقت ازالہ کے لئے کم وبیش پچاس ٹریکٹ لاکھوں کی تعداد میں شائع کئے ؟ کئے جوته بلیغ احمدزیت کا نہایت مفید ، موثر اور کارگر ذریعہ ثابت ہوئے۔چونکہ مرکز سے ان کو انفرادی طور پر کیا ھوا نے کا ڈاک خرچ زیادہ ہوتا تھا اس لئے التبلیغ کے نام سے ایک مختصر رسالہ کا ڈکلریشن اور ایل نمبر ( ۵۶۹۵ ) حاصل کیا ے رپورٹ سالانه صدرانجمن احمدیہ پاکستان (۱۹۵۰ - ۶۱۹۵۱ و ۱۹۵۱ -۱۱۹۵۲) میں ان ٹریکٹوں کے عنوانات - رو درج شدہ ہیں ؟