تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 362
سوال : کیا وزیر موسعون یہ جانتے ہیں کہ حضرت احمد کی عزت نہ صرف اس کے پیرو کرتے ہیں، بلکہ دوسرے لوگ بھی کرتے ہیں۔جواب :۔ہاں سوال :۔نیز کیا اس اخلاق معوز تقریر نے نہ صرف احمدیوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہوگی بلکہ دوسرے لوگوں کی بھی ناراضگی کا موجب بنی ہوگی۔جواب : - ہاری سوال : کیا وزیر موصوف نے ملزم کو پکڑنے اور اسے سزا دینے کے لئے کوئی فوری اقدام کیا ہے۔جواب :۔متعلقہ افراد کے خلاف محکمانہ اقدام کیا گیا ہے۔سوال :۔آئندہ اس قسم کی بات کا اعادہ نہ ہونے کے لئے کیا کچھ کیا گیا ہے۔جواب :۔براڈ کاسٹنگ کے ڈائریکٹر جنرل کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس قسم کی بات کا اعادہ نہ ہونے دیں۔سوال :۔جن لوگوں کے جذبات کو اس تقریر نے ٹھیس پہنچائی ہے اس کی تلافی کیسے کی گئی ہے۔جواب :۔براڈ کاسٹنگ کے ڈائریکٹر جنرل نے ۲۲ نومبر ۱۹۵۷ء کو اپنے خط 6 / DD/NS کے ذریعہ جزل سیکرٹری سیلوان احمدیہ مسلم ایسوسی ایشن کو معذرت نامہ بھیجوا دیا ہے یہ مولوی محمد اسمعیل صاحب منیر نے ایک آخری اور اہم مستقبل کیلئے انتظامیہ کی تشکیل قدم یہ اٹھایا کہ سیلون سے روانگی سے قبل سر بر آوردہ میلونی احمدیوں کے مشورے سے مشن کو چلانے کے لئے ایک انتظامیہ تجویز کی جس کو تقسیم کار کے اصول پریشن کے ضروری فرائض سپرد کئے مثلاً اخبار THE MESSAGE کے تینوں ایڈیشنوں کی ادارت۔مالی امور اور تقسیم، لٹریچر سنٹر کی حفاظت اس کے حسابات اور نگرانی۔لائبریری کا انتظام خط و کتابت مشن ہاؤس سے تعلق معاملات۔جماعت سیلوان کی عمومی نگرانی وغیرہ یہ سب تفصیلات مولوی صاحب کے PARLIAMENTARY DEBATES, VOL 30 اس مشورہ میں نئے انچارج میشن قریشی عبدالرحمن صاحب شاہد، مبارک احمد صاحب ایڈیٹری اور ایم ای، ایم حسن صاحب جنرل پریزیڈنٹ جماعت سیلون شامل تھے ؟ : i i