تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 364 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 364

۳۵۸ گیا۔یہ رسالہ یکم ظہور ۱۳۳۰ آتش / اگست ۱۹۵۱ء سے ۳۳۲ اہش / ۱۹۵۳ء کے شروع تک کرم شیخ پیش - عبد القادر صاحب کی ادارت میں جاری رہا۔رسالہ التبلیغ جو ٹریٹ کی صورت میں چھپتا تھا گورنر ، وزراء، سرکاری عہدیداران ، ڈاکٹر، وکلاء ائمہ مساجد، تجار، اساتذہ، طلباء ، ایڈیٹر، لائبریریوں کے ناظم غرضکہ پاکستان کے ہر طبقہ کے لوگوں کو بھجوایا جاتا تھا اس کے اجراء کے ساتھ ہی غیر احمدی معززین کی ایک کثیر تعداد نے خود بخود خواہش کی کہ یہ اُن کے نام جاری کر دیا جائے چنانچہ ان کی اس خواہش کو پورا کیا گیا۔شروع میں یہ رسالہ بذریعہ ڈاک اڑھائی ہزار کے قریب بھیجوایا جاتا تھا لیکن ۳۳۱ اہش / ۱۹۵۲ء میں اس کی ماہوار تعداد اشاعت ساڑھے چھ ہزار اور ۱۳۳۲ پیش / ۱۹۵۳ء میں چودہ ہزار تک پہنچ گئی۔استدار نے احمدیت کے خلاف ملکی فضا کو مسموم کرنے کی جو خطرناک راہ بھی اختیار کی التبلیغ نے اس کا ڈٹ کر علمی تعاقب کیا اور دلائل و شواہد کی روشنی میں تحریک احمدیت کے صحیح خد و خال نمایاں کو نیکی بھر پور بعد و جہد کی۔التبلیغ چونکہ ۱۳۳-۱۳۳۲ ش / ۱۹۵۱ - ۱۹۵۳ء کی مدافعانہ مہم کا ایک یادگار حصہ ہے - اس لئے اس میں شائع شدہ اہم مضامین کے عنوانات کا ذکر کرنا اس دور کی تبلیغی معرکہ آرائیوں کی نوعیت کو سمجھنے ملی محمد و معاون ہو گا۔رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت ہمیشہ کے لئے زندہ ہے۔پہلی جلد کے عنوانات ۲۔جماعت احمدیہ کے عقائد ۳ - وفات مسیح ۴ کاذب مدعی نبوت کے متعلق قانون الهی ۵ خیر خواہان پاکستان سے دردمندانہ اپیل 4 منصب نبوت اور اس کی خصوصیات - نشان رحمت کی عظیم الشان پیش گوئی - روحانی نظام کی تکمیل کے لئے قرآنی اصول حضرت مسیح موعود کی صداقت کے آسمانی اور زمینی نشان ۱۰ پیش گوئی نشان رحمت کے تعلق ہیں چکتے ہوئے بیسیوں نشانات ۱۱-۲- نشان رحمت کا انداری حصہ کیونکر پورا ہوا ۱۳ جہاد کے متعلق ایک غلط فہمی کا ازالہ نہ پیش گوئی نشان رحمت محکمات اور متشابہات کی کسوٹی پر نشان رحمت کا انداری حصہ محکمات اور متشابہات کی کسوٹی پر 14 شرعی تعزیر کے متعلق صحیح اسلامی ے وہ نمبر جس میں یہ مضمون شائع ہوا ؟