تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 359 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 359

۳۵۳ چنانچہ ان وجوہ کی بناء پر کتاب کا ملک بھر میں بہت پھر بچا ہوا اور لوگوں نے اسے ہاتھوں ہاتھ لیا۔الغرض نہایت بے سروسامانی کے باوجود اللہ تعالے نے محض اپنی قدرت نمائی کے ذریعہ حضور کے کشف کو پورا کرنے کے خود سامان فرمائے اور اس طرح یہ امر ہم سب کے لئے از دریا و ایمان کا موجب بنا نے اسلامک لٹریچر سنٹر اس دور میںجماعت احمدیہ سیلون کے ایک مستقل اشاعتی ادارہ اسلامک لٹریچر سنٹر کی بنیاد پڑی جس کا حساب و کتاب اور کرک الگ تھا اور جس کی نگرانی مولوی محمد اسمعیل صاحب نیز مشن انچارج اور جماعت احمدیہ کے نہایت مخلص بزرگ ایم۔اسی۔ایم۔حسن صاحب جنرل احمد یہ پریذیڈنٹ آل سیلون و سیکرٹری مال کو لمبو کرتے بقیه حاشیه صفحه گذشته -: اسلامی کتاب کا شائع ہونا باعث اطمینان ہے کیونکہ اس کے ذریہ سے ایک دوسرے سے تعلقات بڑھیں گے۔یہ کتاب جو عام فہم زبان میں تیار کی گئی ہے یقینا سنت ملی زبان میں اسلامی ٹریچر کی ضرورت کو پورا کرنے والی ہوگی اور مجھے امید ہے کہ یہ بہت سے لوگوں تک پہنچے گی یا کتاب کے مترجم مسٹر پی۔آپکے۔ویدیگے نے اپنی تقریر میں بتایا کہ جب وہ ترجمہ کر رہے تھے تو کئی غیر مسلموں نے ان کی شدید مخالفت کی مگر۔انہوں نے اس قومی اور مذہبی خدمت کو تکمیل تک پہنچانا ضروری سمجھا اور اس کتاب کے مطالعہ کے بعد انہیں اس سے عقیدت ہوگئی جس کی وجہ سے اس کا ترجمہ بہت کم وقت میں ختم ہو ا کر اس تقریب پر کتاب کے ترجمہ کی اشاعت کا اعلان سیلون کے وزیر ڈاکخانہ جات و براڈ کاسٹ نے کیا۔لک کے ہر یہ افرنا مے نے اس موقع کا نمایاں، ذاریع تصاری کے کیا اور احمد دیش کے اس کارنامے کو قومی خدمت قرار دے کو خوب سراہا۔اسی طرح سیلوا، ریڈ دیں مسلسل کئی ایام تک جماعت احمدیہ کی اس عظیم الشان خدمت کی خبر نشر ہوتی رہی جان تکہ قبل ازیں امیر جماعت احمدیہ کے خلاف زیر دست پراپیگنڈا کیا جا رہا تھا۔اسی طرح ایک حلقہ کے نمبر آف پارلیمنٹ آنریل سر رازک نشید (SIR RAZIK FAREED) نے جماعت احمدیہ سیلون کی درخواست پر اس کتاب کی پہلی کا پای وزیر ڈاکخانہ تھا و براڈ کاسٹنگ اور سنہلی کے بلند پایہ شاعر آزیبل عبد الستار مار یکیو ( A۔۔MARIKAR ) کی خدمت میں کمیشن کی اس تقریب میں پاکستان میں سیلوان کے مشہور ہائی کمشنر مٹرٹی۔بی۔جایا (371۔7۔3 ) بھی تشریف لائے اور جماعت کی اس شاندار اسلامی و قومی خدمت پر خراج تحسین ! دا کیا ہے ماشيه صفحه هذا الفضل ۲۲- آمریت ۱۳۳۷ آش رهنی ۲۰۶۱۹۵۸ :