تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 360
۳۵۴ تھے۔غیر احمدی دوست کثرت کے ساتھ اس ادارہ کی کتابیں خریدتے تھے۔سنٹر سے سیلون کے علاوہ پاکستان ہندوستان، ملایا اور پر را کو بھی کتابیں بھجوائی بجاتی تھیں۔مولوی صاحب نے جب واپسی پر نئے مبلغ تر میشم عبد الرحمن صاحب شاہد سیلونی کو چارج دیا تو اِس ادارہ کے سٹاک میں پچاس ہزار سے زائد کتابیں تھیں جن کی قیمت اُس وقت تیس ہزار روپے کے لگ بھگ ہوگی مختلف کتب فروشوں کے پاس سنٹر کی جو کتابیں برائے فروخت رکھی تھیں اُن کی تعداد اس کے علاوہ تھی۔اس سنٹر کی آمد کے نتیجہ میں جماعت احمد یہ سیلون نے سکول کے مسلم طلباء کے لئے بعض غیر کتابیں شائع کیں سنہالی ریڈرز ( تام) کا ستودہ ابھی محو تعلیم کے پاس بغرض منظور ی پڑا تھا کہ مولوی صاحب کو سیلوں سے روانہ ہونا پڑا۔اس سنٹر کی نگرانی میں ریلی آن ریلیجیز انگریزی کی توسیع اشاعت کے لئے بھی جد و جہد کی جاتی تھی نیز سلسلہ احمدیہ کا مرکزی لٹریچر اور غیرملکی احمدی اخبارات بھی منگوائے جاتے تھے۔اس ادارہ کے انچارج کلرک عباس مبارک احمد صاحب تھے۔آپ کا وجود معتمات سے تھا۔آپنے نہایت ذوق و شوق سے یہ قومی فریضہ ادا کیا۔اس دور میں نہایت وسیع پیمانہ پر انگریزی، قاتل ہنسلی تفصیل شائع ہونیوالے اسلامی لٹریچر کی فصیل زبانوں میں اہم ہوئے اور اسلامی ایر پر کئی بیٹا بھی تراجم ہوئے لٹریچر شائع جسکی تفصیل یہ ہے۔اسلامی اصول کی فلاسیفی، لیکچر لاہور" (حضرت مسیح موعود)۔ہمارا رسوال تخفر شهزاده و وازی ( حضرت مصلح موعود - نماز مترجم، احادیث النبی، قرآن مجید کی دو سورتیں ، صداقت مسیح موعود ، وفات سیم ، مسئلہ نبوت، اسلامی قاعدہ (ستلی)۔اسلام کا خلاصہ (قائل، انگریزی ) معترضین کے جوابات ، کہ ورع السلام۔اس کے علاوہ لاکھوں کی تعداد میں ٹریکٹ بھی شائع کئے گئے۔بیٹے جماعت کے کہ جماعت کے مرکزی لٹریچر جس میں انگریزی تفسیر القرآن بھی شامل لائبریریوں میں احمدیہ پر کچھ تھی اور مقامی لٹریچر کے سیٹ ملک بھر کی تھی میں اہم پیر میلیون میں رکھوائے گئے۔لائبریریوں ملک کے سب علاقوں کے وسیع دور سے کرکے گوشہ گوشہ ملک بھر کے وسیع دوسے اور ان کا اثر میں پیغام حق تقاریر کے ذریعہ پہنچایا اور اسلامی ہ تحریک جدید کے سیلون میشن کی مندرجہ بالا معلومات اس مشن کے قدیم ریکارڈ (۳۳۰ ایش کرا ۱۹۵ ۶ تا ۱۳۳۸ ش 1924 ء) سے حاصل کی گئی ہیں۔یہ ریکارڈ دفتر وکالت تبشیر ربوہ میں موجود ہے ؟