تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 332
۳۲۶ تبدیلی پیدا کر دی کہ اب تعلیم کو اسلامی طریق کے ماتحت ہم کالج میں رائج کر سکتے ہیں۔یہ کہ اس تعلیم کی آئندہ کیا تفصیلات ہوں گی اس کو جانے دو لیکن یہ کتنا خوشگوار احساس ہے کہ پاکستان بننے کے بعد یونیورسٹی کے مضامین میں ایک مضمون اسلامیات کا بھی رکھا گیا ہے جس میں اسلامی تاریخ پر خاص طور پر زور دیا بھائے گا۔پس ہم زمانہ کے ساتھ نہیں بولے، زمانہ بھی ہمارے ساتھ نہیں بدلا کیونکہ جو زور ہمارے نزدیک اسلامی تعلیم پر ہونا چاہیئے وہ ابھی نہیں ہے لیکن خدا تعالیٰ نے زمانہ کو سمو دیا ہے اور اسے کچھ ہمارے مطابق کر دیا ہے پس ان بدلے ہوئے حالات کے مطابق جبکہ ہم سہولت کے ساتھ کالج یہ بھی دینیات کی تعلیم دے سکتے ہیں میں نے فیصلہ کیا کہ دینیات کا سر کو اڑا دیا جائے اور اسی کالج میں لڑکیوں کو زائد دینی تعلیم دی جائے تاکہ وہ کالج کی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی لحاظ سے بھی اعلیٰ درجہ کی معنویات حاصل کر لیں اور اسلام پر ان کی نظر وسیع ہو جائے۔عیسائی حکومت ہوں تعلیم میں پہلے دخل دیا کرتی تھی وہ اب باقی نہیں رہی ہیں میں نے فیصلہ کیا کہ اب ہمیں کالج قائم کر دینا چاہیئے تاکہ ہماری لڑکیاں اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے پاکستان میں جو اعلیٰ تعلیم یافتہ عورتیں ہیں ان کی برابری کر سکیں اور ایک مقام پر ان کے ساتھ بیٹھ سکیں۔گو ہونا تو یہ چاہیئے کہ اس تعلیم کو حاصل کرنے کے بعد تمہاری مافی کیفیت اور ہماری قلبی کیفیت اور تمہاری ذہانت دوسروں سے بہت بالا اور بلند ہو اور جب بھی تم انکے پاس بیٹھی وہ بہ نسوس کریں کہ تمہارا علم اور ہے اور ان کا اور تمہارا علم آسمانی اور ان کا زمینیں اور اگر تم قرآن کریم کو سمجھنے کی کوشش کرو اور اس پر غور کرنے کی عادت ڈالو تونہ کوئی بڑی بات نہیں۔تم انٹرنس پاس ہو لیکن میں انٹرنس میں فیل ہوا تھا بلکہ واقعہ تو یہ ہے کہ میں مڈل پاس بھی نہیں کیونکہ میں مڈل میں بھی فیل ہوا تھا۔درحقیقت قانون کے مطابق میری تعلیم پرائمری تک تم ہو جانی چاہئیے تھی کیونکہ جہال تک مجھے یاد ہے میں نے پرائمری کا امتحان بھی پاس نہ کیا تھا مگر چونکہ گھر کا سکول تھا اس لئے اساتذہ مجھے اٹلی کا اسوں میں بٹھاتے چلے گئے پیس میکی پرائمری پاس بھی نہیں تھا اور تم تو میٹرک کا امتحان پاسکس کت کی ہو پھر الیون۔اسے بنو گی اس کے بعد بی۔اسے بنو گی اور پھر انشاء اللہ ایم اے کی کلا سر گھل جائینگی اور تم ایم۔اسے ہو جاؤ گی۔اگرتم یہ جھو کہ قرآن کریم کے علوم کے مقابر میں دنیا کے علوم بالکل میں ہمیں تویقینا تم تلاش کر دگی کہ قرآن کریم میں وہ علوم کیوں پائے جاتے ہیں۔پہلے ہمیشہ ایمان پیدا ہوتا ہے اور پھر کسل پیدا ہوتا ہے اگر تمہیں یقینی ہو کہ قرآن کریم میں وہ علم بھرا ہوا ہے جو دنیا میں نہیں تو یقینا تم تلاش