تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 44 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 44

مکرمی صدر صاحب امین احمدیہ رہوں۔تسلیم ربوہ ٹرائل بور کے پانی کے ہر دو نمونہ بھات کے نتیجے ارسال ہیں۔ہرد و نمونہ سبات کا پانی قابل استعمال زراعت اور پینے کے نہیں ہے۔چونکہ اتنی لمبی تہوں کے باعث جو کہ مٹی کی گئی ہیں آگے کے پائپ سے مزید بورنگ کو نا مفید نہیں ہے۔اس لئے بہتر ہو گا کہ آپ اس بود کو بند کر کے پائپ نکلوا دیویں اور موضع کھچیاں کی سرحد کے قریب ایک دوسرا ٹرائل پور کرا کے دیکھ لیں اس نتیجہ کے موصول ہونے پر جناب چودھری عبد السلام صاحب اختر نے یکم امان مارین کو حضرت مصلح موعود کی خدمت میں بذریعہ تار اطلاع دی جس پر حضور نے اپنے قلم مبارک سے لکھا:۔✔ START BORING, NEAR RIVER LAND " SOUTHERN PART۔IN RABWAH "آدمی یہ ہدایت لے کر جائے۔عبد اللطیف صاحب سمجھ کر جائیں اور وہاں یہ کام خود شروع کر دائیں " حضور اقدس کے اس ارشاد کی تعمیل میں چودھری عبد اللطیف صاحب اور رسمیئر نے دریائے چناب کے قریب بورنگ کرایا۔یہ بورنگ محمد ابراہیم صاحب ویل سپر وائزر کے ذریعہ ہوا۔۲ ار امان ماریچ ریش کو چنیوٹ خزانہ میں ایک سو اٹھائیں روپے چودہ آنہ چھ پائی بورنگ فیس جمع ہوئی۔16 امان / مارچ تک 9 فٹ گہرائی تک بورنگ ہوا۔90 فٹ پر مٹی آئی۔94 سے ۱۰۰ فٹ تک معمولی ایت اور ۱۰۰ سے ۱۸۰ فٹ تک ریت حسین میں کنکر پتھر کی آمیزش تھی۔اس بورنگ سے جو پانی شامل ہوا لائلپور زرعی کالج میں برائے ٹیسٹ بھیجا گیا تو رپورٹ ملی کہ یہ پانی زرعی استعمال کے لئے مفید ہے ہذا بعد میں جب پلاٹ بندی ہوئی تو اس جگہ کو ٹیوب ویل کے لئے محفوظ کر لیا گیا۔اگر چہ ایک لمبے عرصہ کے بعد اسی جگہ واٹر سپلائی سکیم کے تحت ٹیوب ویل کی تنصیب عمل میں آئی مگر جہان تک اندر دن شہر کو عمدہ پانی ملنے کا معاملہ تھا وہ جوں کا توں ہی رہا۔محکمہ کی ہدایت پر جامعہ نصرت کے، احاطہ والا اورنگ بند کر کے محلہ دار البرکات کے بنوب، لہ ربوہ سے متصل اس کے جنوب مشرق میں ایک گاؤں