تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 21 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 21

گئے اور بیرونی دنیا سے اُس کا سلسلہ مراسلت بھی چنیوٹ کے پتہ پر جاری کر دیا گیا۔ماہ تبوک استمبر یہ مشن کو حضرت مصلح موعود کی طرف سے دفتر بیت المال کو بھی ربوہ بھجوانے کی ہدایت دے دی گئی نیز یہ کہ آئندہ سخط و کتابت ربوہ کے پتہ پر ہو۔دفتر بیت المال کی نقل مکانی کے جلد بعد دفتر محاسب بھی قائم ہو گیا بلکہ دفتر حفاظت مرکز کے سوا اثر مرکزی دفاتر نے ربوہ میں کام کرنا شروع کر دیا۔حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب کی ہدایت پر ۲۶ ماه تبوک خیموں کی از سر نو تنصیب ستمبر میش کو ربوہ کے جیسے دوبارہ نصب کئے گئے۔اس نئی ترتیب کے مطابق مضموں کا نقشہ یہ تھا۔سڑک بجانب سرگودها بیست سال سیانت بيت المال آبادی تسلیم آڈیٹر ا لها جائے نمان علانات تالیف تا نظم جان داد بڑا خیمہ چھولداری قضا عليا وکالت وکالت وکالت وکالت شارت مال ویان شرق۔شمال