تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 22 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 22

۲۱ رود کے پیریشنوں کے لیل ونہار سلسلہ کے وہ ایثار پیشہ اور مخلص خدام جو مرکز احمدیت کی ابتدائی داغ بیل اور آبادی کے لئے اس وادی غیر ذی نفع میں ھوتی اور اُن کی مشکلات پر ایک نظر ان کے بیٹے گئے تھے کئی مازنک مشکلات کے ہوم میں گھرے رہے۔ذیل میں ہم اُس دور کے دو خطوط کا مشخص درج کرتے ہیں جس سے ان کی مشکلات کا کسی قدر اندازہ ہو سکتا ہے:۔- چودھری عبدالسلام صاحب اختر نے ۲۱ ماه تبوک ستمبر رمیش کو جناب ناظر علی صاحب کی سفارت >19] میں لکھا اس وقت سب سے بڑی وقت پانی کی ہے۔تلکہ یہاں سے تقریباً پون میل کے ناسنہ پر ہے اور پانی دھوپ میں لانے کے لئے سخت پریشانی ہوتی ہے۔ربوہ کی ڈاک پوسٹ ماسٹر چنیوٹ کی نفرت آنی چاہیئے۔الفضل مینیوٹ ایجینسی کے ذریعہ ہے۔جا جائے طبی انتظام کے لئے یہاں ایک کمپہ انڈر کی اور روشنی کے لئے کم از کم دو عدد لالٹینوں کی ضرورت ہے (ملخص سے چودھری عبدالباری صاحب نائب ناظ بیت المال نے ۲۵ تبوک استمبر کو ناظر اعلیٰ صاحب کے نام ایک چھٹی میں لکھا کہ یہاں حالت یہ ہے کہ ایک کے بعد دوسرا بیمار پڑ رہا ہے۔کوئی طبی امداد نہیں۔یہاں کل نفری ۲۵ سے زائد نہیں۔لیکن اس میں سے بھی پانچ چھے بیمار ہیں۔ہمارے اور سیر بھی بیمار ہوگئے ہیں۔ان کا علاج کرنے والا کوئی نہیں۔سروے کا کام ہو تو رہا ہے لیکن ذرا مست ہی ہے کل شام سے تیز ہوا چل رہی ہے۔شاید ابھی دس دن اور لگیں کہ کام ختم ہو۔چودھری سلطان احمد صاحب میرا نے پچار صد بوری گندم خرید لی ہے۔ربوہ میں جگہ نہیں اس لئے مجبورا احمد نگر رکھی پائے گی۔کل یہاں (حاشیہ متعلقہ صفحه ۱۱۹ ۲۸ ماه تبوک ستمبر کلیه شاتک صدرانین احمدیہ کے ۲۵ تیمے اور ۲۵ پھولداریاں نصب کی جانچی تھیں جن میں سے پار قیمت خریدی گئی تھیں۔بقیہ کی تفصیل یہ ہے : ۲۵ جیسے کارخانہ دگر و محمد بین صاحب لاہور سے چالیس روپے ماہوار کرا یہ بچہ به ۱۶ کچھولداریاں ۱۲ روپے ماہوار کرایہ پہ اور ۵ پھولداریاں ۱۰ روپے ماہوار کرایہ پر شیخ ، علی احمد اینڈ سنز لاہور سے دو ماہ کے لئے حاصل کی گئی تھیں۔ان خیموں اور چھولداریوں کی میعاد ۸ ماه توت الویری ایرانی تک ختم ہوتی تھی جس سے چار روز قبل حضور نے ماہ نبوت اویری ارشاد فرمایا کہ سوئے دفتر کے خیموں کے باقی خیموں کا کرایہ لیا جائے۔دو ماہ کے بعد جیتنے دن زانہ لگیں گے ان کا کرایہ خیمہ میں رہنے والوں سے لیا جائے گا۔نیز فرمایا کہ انہیں پہلے اس لئے بھیجا گیا تھا کہ وہ پھر وغیرہ بنا لیں اور ان میں وہیں۔ے قائل انتظام آبادی و فراہمی سامان