تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 259 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 259

۲۴۹ روانگی فصل دوم حضرت مصلح موعود کا سفر سندھ کوئٹہ سال ہت ۳۲ (۱۹۴۹ء) کی دوسری شمشی ہی کا قابل ذکر اور اہم واقعہ سیدنا حضرت خلیفہ المسیح الثانی امیر الم منين المصلح الموعود کا سفر سندھ و کوئٹہ ہے۔حضور الار ماہ کبریت / مئی کو لاہور سے سندیت کے لئے مع اہل بیت و خدام روانہ ہوئے اور ہر ماہ کے بعد اور تبول تمبر کو کوٹ سے رواد هم کره ، تبوک ریتمبر کو داپ ہم لاہور تشر یفید لے آئے لیکے اس سفر میں پچاس نفوس پر مشتمل قافلہ حضور کے تھر کاب تھا جو روہڑی سے دو حصوں میں ہمرکاب دوحہ تقسیم ہو گیا۔حضرت امیر المومنین اور اہل بیت میں سے حضرت سیدہ ام مین حرم ثالث اور حضرت سیدہ بشری بیگم صاحبہ حرم رابع اور حضور کے بعض ما جزاره اور نه برا و بیان اور بین خدام مثلاً حضرت ڈاکٹر حشمت اللہ خان صاحب ابھی مشیر اور چودھری سلطان احمد صاحب سپرنٹنڈنٹ اور پینٹ کی اور شیخ نور الحمن صاحب پر نٹنڈنٹے ایم این سنڈیکیٹ اپنے ضرور قار یکارڈ کے ساتھ سندھ تشریف لے گئے۔اور حضرت ام المومنین حضرت سیده ام ناصر حرم اول حضرت سیده ام در سیم حرم ثانی رسما به اولی امته ال زرین صاحبہ اور میاں محمد دیدن اسب پیرا تو یہ سیکرٹری اور مونوکی محمد تقویب نه، حب طاهر اینجار به شعبه نزد در نویسی کو ٹر کی طرف روانہ ہوئے۔حضرت امیر المومنين مع اہل بیت ۱۲۲ هجرت منی کو بوقت چند مجھے صبح حیدر آباد میر طور خاص | پہنچے پھر بذریعہ کار سوادی ہے مہر دور پیامی میں رونق افروز ہو نے میاں را داریم احمد صاحب اور ایسٹ کے دوسرے مخلص کارکنوں نے حضور کا استقبال کیا ہے حضور کا یہ مبارک بستر خرید زیادہ تر انتظامی نوعیت کا تھا اس لئے حضور یہاں پہنچتے ہی مختلف اسٹیٹ کے کارکنوں کے ذریعہ سور قال کا جائزہ لینے اور ضروری ہدایات دینے میں دن رات سر گرم عمل ہو گئے مله الفضل اور بحجرت ملی ۱۳۲۸ ش ۱۹۴۱ اوست که تفضل را توی رتبه ۱۳۲۸ میشی ۱۹۳۹ د صدا و ج ۲ الفضل ۲ احسان جون ۱ ۲۲ است - ۱۹۴۹ء ص ۲ - تے