تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 260 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 260

۲۵۰ شاہ برسٹیٹ ۴ - احسان جوان کو حضوراقدس مع اہلبیت کنری کری سے محمود آباد تشریف لے گئے میاں عبدالرحیم احمد ابادی دی بار تاقت و صاحب بھی ہمراہ تھے۔وی سندھ جننگ اینڈ پریسینگ فیکٹری کی طرف سے دوپہر کا کھانا پیش کیا گیا کھانے کے بعد حضور پیر تک مجلس میں رونق افروز ہو کر اجاب سے گفتگو فرماتے رہے ظہر و عصر کی نماز یں حضور نے فیکٹری کی مسجد میں پڑھا ئیں پھر یہ قافلہ شام کے وقت کری سے روانہ ہو کر سوا سات بجے شام محمود آباد اسٹیٹ میں وارد ہوایست یہ راؤ د مظفر شاہ صاحب مینو اسٹیٹ اور ماسٹر فضل کریم صاحب اکا ؤنٹنٹ مع عملہ اسٹیٹ اور دیگیا جناب اپنے مقدس آقا کا خیر مقدم کرنے کے لئے موجود تھے یہ حضور نے دو روز تک محمود آباد اسٹیٹ کا معائنہ فرمایا۔ر احسان کر جون کو حضور طا ہر آباد اور خلیل آباد کی فصل کا تاریخی امین پر ورود معائنہ کرنے کے لئے تشریف لے گئے لی ہر آباد کو بسانے کی | کو یہ زیر عمل تھی اس لئے حضور نے مع ندام اجتماعی دعا فرمائی۔پھر احسان / جوان کو تا ۲ بجے بعد دوپہر حضور نے بذر لیہ گانے والی ایشین پر قدم رکھا جہاں چوہدری صلاح الدین صاحب جنرل مینجر حمد آباد اشیت نعام اللہ صاحب عطا، ایم ایس سی انار با تجرباتی فارم سید مسعو د مبارک صاحب اور جمهوری نظام احمد صاحب بسرا ڈپٹی مسنجر اپنے دیگر عمار سمیت اهلا وسهلا و مرحبا کہنے کے لئے آئے ہوئے تھے کیو علقہ طقه اور گرین صادق آباد کی بنیاد پر احسان ارمان کی صبح کو منور نے حلقہ نورنگا اور حلقہ حضور ار برگ و مرزن کی دیکھ بھال کیلئے برات محمد آباد کی شادی ملاحظہ فرمائیں۔حلقہ نور اگر میں ایک نی بستی کی بنیاد رکھی جارہی تھی جسور وہاں بھی تشریق ہا ئے گئے اور خدام سمیت دعا فرمائی اور حضرت مفتی محمد صادق صاحب کے نام پر اس بستی کا نام صادق آباد تجویز فرمایا ۹ جوان کی مبینہ تو حضرت اتریس نے محمد آباد سٹیٹ کے گھوڑوں اور ان کے سامان کا جائزہ لیا اور جو بہت صلاح الدین صاحب جزا مینجر کو بابت فرمائی کہ ہفتہ میں کم ازکم ایک یا کھو ڈولی اور زہنیوں وغیرہ کا معائنہ کیا جانا چاہئیے یہ بھی دیکھا جائے کہ آیا گھوڑوں کی صحیح دیکھ بھال تا ہے یا نہیں آیاز نیوں کا قابل مرمت سامان در مستند کرایا جاتا ہے۔چھڑا کہ پالش کیا جاتا ہے یا نہیں یہ یہ به لم الفضل ۱ احسان جون ۳۲۰ اتش ۱۹۴۹ء له الفضل انسان ا حمدان ۱۳۲۸ ش / ۲۶۱۹۴۹ الفضل ماراحسان جون ۱۳۲۸ / ۶۱۹۴۹ ص۲ دانگی