تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 229 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 229

کے ایمان اور اخلاص میں ترقی کا موجب ہو گا اس مقام پر حضور نے ریلوے حکام کے تعاون کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اجاب جماعت کو ہدایت فرمائی کہ وہ جب بھی ہمیں حتی الوسع ریل کے ذریعہ ہی سفر کریں۔تاکہ ریل کی آمدن ایسی دکھائی جا سکے جس سے ربوہ سیٹن کا تیام ریلوے کے لئے ہر لحاظ سے بفع رسمالی ثابت ہو۔ربوہ میں زمین خرید کر مستقل رہائش اختیار کرنے والوں کو حضور نے تنبیہ فرمائی کہ ہم اس مرکز کو اسلامی تہذیب و تمدن اور معاشرت کا ایک مثالی نمونہ بنانا چاہتے ہیں اس لئے جو لوگ بھی مکان بن کر مستقل طور پر یہاں رہنا چاہیں گے انہیں بعض شرائط اور قواعدد صفو البط کی پابندی کرنی ہوگی مثلا ہر شخص کو خواہ اسکی تجارت کو نقصان ہو یا اس کے کاروبار کہ اس کا ان کے سال میں ایک ماہ خدمت دین کے لئے ضرور وقف کرنا ہو گا۔ہر بچے اور بچی کے لئے سکول داخل ہو کہ تعلیم حاصل کرنی ضرو رکھ ہوگی۔اور ہر فرد بشر کے لئے اسلامی اخلاق کو اس درجے اپنا نا میں ضروری ہوگا کہ وہ دوسروں کے لئے نمونہ بن سکے۔مثلا نماز با جماعت کی پابندی ، ڈاڑھی رکھت دیره و غیره جو شخص ان چیزوں کی پابندی نہ کرے گا اسے ربعہ نہیں رہنے کی قطعا اجازت نہ دی جائے گی لیئے ان امور کی طرف توجہ دلانے کے بعد فرمایا : میرے نزدیک اب وقت آگیا ہے کہ ہم دماغی ترقی کی طرف خاص طور پہ توجہ دیں۔اس وقت تک جو کتا ہیں ہماری جماعت کی طرف سے شائع ہوئی ہیں وہ کسی تنظیم کے بغیر شائع ہوئی ہیں۔سوائے تفسیر کبیر کے۔لیکن اب وقت آگیا ہے کہ جماعت کا ہر فرد وقتی از در اول کے ماتحت ایک خاص پروگرام کے ماتحت چلے اور اس طرح ترقی کرنے کی کو نا کرے۔اس لئے میں نے سمجھا کہ میں نیا مرکز بن جانے کے بعد ایک خاص نظام قائم کروں تا جماعت کے افراد کی خاص طور پر تو بیتے ہو۔اور اخلاق ، عقاید ، مذہب اور دیگر دینوی علوم پر ہر آدمی آسانی کے ساتھ شور حاصل کر سکے۔اور اس کا یہی طریق ہے کہ آسان اُردو میں ایسی کتابیں شائع کی جائیں جو ہر مضمون کے متعلق ہوں اور علمی له الفضل ۲۰ شهادت / اپیل ۲۸ سواران / ۱۹۴۹ء ص ایضا الفضل ۱۶ جون ۱۹۶۱ صفحه ۳