تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 218 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 218

جگہ رہیں گے ایک عظیم الشان رسول مبعوث فرما من دم اور اسے ہمارے رب! رسول کے آنے سے یہ ضرورت تو پوری ہو جائے گی کہ خانہ کعبہ سے جس طرح تعلق رکھنا ہے اس کا پتہ لگ جائے گا اور وہ سچے اور کے در مخلص مومن بن ابھائیں گے مگر اسے ہمارے رب ہم نے جو اپنی اولاد کو یہاں آکر ایسا یا ہے اس میں کچھ خود غرضی بھی ہے۔ہماری یہ کبھی عرض ہے کہ تیرا نام بلند ہو اور ہماری یہ بھی عرض ہے کہ ہماری اولاد کے ذریعہ تیرا نام بلند ہو۔ہم نے صرف تیرا گھر نہیں بنایا بلکہ اپنی اولاد کو بھی یہاں لا کر بسا دیا ہے۔گویا ہم نے جو تیرے نام کی بلندی کی کوشش کی ہے اس میں کچھ خود غرضی بھی شامل ہے۔ہم نے یہ مکان بنایا ہے اس لئے کہ تیرا نام بلند ہو اور ہم نے اپنی اولاد یہاں اس لئے بسائی ہے کہ اس کے ذریعہ تیرا نام بند ہو۔پس ہم نے جو اپنی اولا یہاں بسائی ہے اس میں ہماری یہ مرض بھی شامل ہے کہ آنے والا رسول انہی میں سے ہو یا ہر سے نہ ہو۔يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِكَ۔وہ تیری آیتیں پڑھ پڑھ کر سنائے تیرے نشانات اور معجزات کے ذریعہ ان کے ایمانوں کو بلند کرے۔ويُعَلِّمُهُمُ الكِتابَ۔اور تیری شریعت جس کے بغیر باطن پاکیزہ نہیں ہو سکتا اور جو انسان کو مکمل نمونہ بنا دیتی ہے نازل ہو اور وہ لوگوں کو سکھائے۔والحكمة - اور اسے ہمارے رب ! جب وہ رسول آئے گا۔انسانی عقل تیز ہو چکی ہو گی۔اُس وقت افسانے بچہ نہیں ہو گا کہ اسے یہ کہا بھائے کہ اللہ اور فلاں کام کرے۔اور جب وہ کہے کہ ہمیں کیوں کروں تو اُسے کہا جائے آنگے ایسے بکو اس مدت کر و علینی کے زمانہ میں اور موسی کے زمانہ میں اور نوح کے زمانہ میں ایسا ہو چکا۔مگر یہ اب وہ بی آئیگا اس کا زمانہ انسانی عقل کے ارتقا کا زمانہ ہو گا۔اس وقت بندہ صرف یہی نہیں سنے گا کہ کو وہ : بلکہ وہ پوچھے گا کہ کیوں کروں ؟ پس بعلم الكِتَابَ وَالحكمة - اسے ندا ! تُو اُس ! کو مولی کی طرح شریعت ہی نہ دیجیں۔روح کی طرت صحبت ہی نہ دیکھیں۔داؤد کی طرح احکام ہی نہ رکھیو۔بلکہ ساتھ ہی ان کی وجہ بھی بتا د کینو اور ان احکام کی حکمت بھی واضح کیجیو۔تا که نه عصرت نہ ان کے جسم تیربہ نے حکم کے تابع ہوں بلکہ انتہا کا دمارغ اور دل بھی تیرے محکم کے تابع ہو اور وہ سمجھیں کہ جو کچھ کہا گیا ہے فاسنہ کے ماتحت کیا گیا ہے۔عقل کے ماتحت کہا گیا ہے ضرورت سے ماتحت کہا گیا ہے ، فوائد کے ماتحت کہا گیا ہے۔ويد ليتم۔اور اُن کو پاک کرے۔دماغ کو ہی پاک نہ کرے بلک حکمت