تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 217 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 217

M یا شہزادوں نے بنائیں مگر آج اُن میں کتے پاخانہ پھرتے ہیں اس لیئے کہ انسان نے تو مسجدیں بنائیں مگر خدا نے انہیں قبول کیا پس حضرت ابراہیم اور حضرت منفیل کہتے ہیں کہ اے خدا ہم نے تو تیر اگر نایا ہے گر یہ محض ہمارے بنانے سے نیامت تک قائم نہیں رہ سکتا یہ اس وقد ما تک رہ سکتا ہے جب تک تو کیگا۔اس لئے ربنا تقبل منا۔اسے خدا ہم نے جو گھر بنایا ہے، اسے تو قبول فرما اور توسیع 35 اس میں رہ پڑے۔اور جب خدا کسی جگہ نہیں جائے تو وہ کیسے ابوا سکتا ہے۔گاؤں اجڑ جائیں تو اجڑ جائیں شہر اُجڑ جائیں تو ہو جائیں وہ مقام کبھی نہیں اجڑ سکتا جس جگہ خدا بس گیا ہو چنانچه یک وسین کہوں سال تک مکہ بے آباد رہا مگر کیونکہ غدا وہاں تھا اس لیے اس کی عزت قائم رہی حضرت ابراہیم علیہ السلام یہی دُعا مانگتے ہوئے فرماتے ہیں۔رَبَّنَا وَاجْعَلْنَا منیلین تک۔اے خدا اس گھر کی آبادی تیرے بندوں سے وابستہ ہے۔مگر محض لوگوں کی آبادی کوئی چیز نہیں۔اصل چیز یہ ہے کہ اس سے تعلق رکھنے والے ایک ہوں۔پس ہم جو بیت اللہ کو بنانے والے ہیں اور جو دو افراد ہیں۔ہماری پہلی دُعا تو یہ ہے که تو خود نہیں نیک، بناد من ذريَّتِنَا أُمَّةً مسلمة لك اور پھر بیماری اولاد میں سے ہمیشہ ایک گروہ ایسا موجود رہے جو تیرا مطیع اور فرمانبردار ہو۔وَارِنَا مَنَاسِكَنَا۔پھر چاہے انسان کے دل میں کتنا ہی اخلاص ہو۔اگر ایسے طریق مدارم نہ ہو کہ کس طرح کسی گھر کو آباد رکھنا ہے تو پھر بھی وہ غلطی کو بناتا ہے۔اس لئے وہ دعا کرتے ہیں کہ اسے خدا نہ صرف ہمارے دلوں میں ایمان قائم رکھ بلکہ وقتا فوقتا نہیں یہ بھی بتاتا کہ یہ کہ ہم نے کس طرح اسے آباد رکھنا ہے اور ہم کو نساء و طریق عبادت اختیار کریں جس سے تو خوش ہو اور یہ گھر آباد رہ سکے۔وتب علينا۔مگر اس اخلاص کے باوجود ، اس الہام کے با وجود بھو یہ بتاتا رہے کہ کس طرح اس گھر کو آباد رکھنا ہے۔اسے خدا ہم بندے ہیں اور ہم نے غلطیاں کرنی ہیں۔تُو تو اب اور رحیم ہے تو ہمیں معاف کر دیا اور ہمارے گناہوں سے اور گند کرتا رہ - اتل انت التواب الرحيم تو بڑی تو بہ قبول کر نے والا اور رحیم ہے۔قوآب اور رحیم نام اسی نئے لائے گئے ہیں کہ بندہ خواہ کتنی بھی نیک نیتی۔میں کام کرے وہ غلطی کر بجھاتا ہے۔ایسی روات میں تو ابیات اس کے کام آتی ہے اور اگر اچھا کام کرے تو اہمیت اس کے کام آتی ہے۔رَبَّنَا وَابْعَثْ فِيهِمْ رَسُمْ لأَيْنَهُمْ اے ہمارے رب ! تو ان لوگوں میں گرس