تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 10
محمد اتحاد العالم مبشرین عالمین مسلمین امثال الأستاذ السيد رشيد احمد جغتائی الهندى الباكستاني يعلمون امور الشرع الإسلامي و يسعون لتعليمها لرفع رأية الإسلام فبارك الله فيهم واكثر من امثالهم و نفع البشر من علمهم والسلام على من اتبع الهدى۔٤٨/٧/٥ رئيس محكمة بداية اربد۔وزارة العدلية المملكة الاردنية الهاشمية یقینا یہ امر سینہ میں ٹھنڈک پیدا کرتا اور دل کو شگفتگی ، تازگی اور زندگی بخشتا ہے کہ ہم اپنے درمیان اور دنیا کے بیشتر علاقوں اور طرفوں میں مولوی رشید احمد صاحب چغتائی پاکستانی کی مانند تبلیغ کرنے والے مسلم علماء دیکھ رہے ہیں جو شریعت اسلامیہ کے مسائل سکھلانے اور اسلام کی تحقیقی تعلیم کو پیش کرنے میں کوشاں ہیں تا تسلیم اسلام کو دنیا میں سر بلند کر سکیں۔اللہ تعالے ان میں برکت ڈالے۔ایسے مبلغین بکثرت دُنیا میں پھیلا دے اور بنی نوع انسان کو اُن کے علم سے فائدہ پہنچائے اور ہدایت کی پیروی کرنے والوں پر خدا کی سلامتی ہو۔در جولائی ۱۹۴۸ بہجت تیس محکمہ بدایة اربد وزارة العدليه المملكة الاردنية الهاشمي مکرم مولوی رشید احمد مراتب، چین تائی نے عیسائیوں کے ایک خصوصی اجتماع میں تقریم مسمانوں کے علاہ عیسائیوں کے گرجوں اور ان کی دیگر مجالس میں بھی راہ درسم پیدا کر کے ہر ممکن طریق سے انہیں احمدیت یعنی حقیقی اسلام سے متعارف کروایا چنانچہ اس ضمن میں ایک موقعہ پر دارالحکومت عمان میں اعلیٰ درجہ کے مشہور کلاب نادی عمان"